- کراچی: تاجر آصف بلوانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم مقابلے میں ہلاک
- فلوریڈا: ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ، سابق امریکی صدر محفوظ رہے
- مولانا فضل الرحمان نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا، خواجہ آصف
- کورنگی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان مسلح تصادم، تین افراد زخمی ہوگئے
- الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب، سپریم کورٹ کی وضاحت کا جائزہ لیا جائے گا
- آئینی ترامیم: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ساڑھے 12 بجے تک ملتوی
- آئینی ترامیم معاملہ: وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
- لانڈھی میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
- ہمارے دو سینٹرز کو مسلسل ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے، قائم مقام صدر بی این پی مینگل
- پشاور میں ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ
- اے این پی نے آئینی ترمیم کی حمایت کا عندیہ دے دیا
- خصوصی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم، حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ ڈیڈلاک برقرار
- منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ: اسجد اقبال اور اویس منیر پری کوارٹر راؤنڈ میں پہنچ گئے
- آئینی ترامیم؛ قومی اسمبلی کے اندر پی ٹی وی پر بھی پابندی عائد
- لاہور میں نوجوان کو اغوا کر کے تشدد کرنے والے دو ملزمان گرفتار
- چیمپئنز ون ڈے کپ: مارخورز نے اسٹالینز کو 126 رنز سے شکست دیدی
- سیاسی و آئینی معاملات پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کیلئے سینیٹ کے 13 ارکان نامزد
- کسٹمز انٹیلی جنس کراچی؛ دو ہفتوں میں 37کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط
- حکومت کو بتادیا جلدی کیا ہے بل کو مؤخر کردیں، مولانا عبدالغفور حیدری
نیپال میں 72 گھنٹوں بعد پھر 5.3 شدت کا زلزلہ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
کھٹمنڈو: نیپال کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زمین 5.3 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق نیپال میں پیر کے روز دوپہر کے وقت زلزلہ آیا، جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔
نیپالی زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 4 بج کر 16 منٹ پر آیا جس کا مقام نیپال مرکز اور گہرائی دس کلومیٹر تھی۔
رپورٹ کے مطابق پیر کے روز آنے والے زلزلے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔
مزید پڑھیں: نیپال میں 6.4 شدت کا زلزلہ، 140 افراد ہلاک
واضح رہے کہ تین روز قبل نیپال میں 6.4 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کے باعث رہائشی عمارتیں، سڑکیں اور کئی املاک تباہ ہوئیں جس کے تلے دب کر 150 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر نے چند گھنٹوں کے دوران آنے والے تیسرے زلزلے کے بعد خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور بالخصوص پہاڑی علاقوں میں رہنے والے افراد کو گھروں سے محفوظ مقام پر منتقل ہونے کا مشورہ دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔