- دلکش رنگوں والی روزیٹ نیبیولا کی تازہ تصویر جاری
- 50 ڈالر میں خریدی گئی سو سال پُرانی تصویر کی نیلامی لاکھوں ڈالر میں متوقع
- الزائمرز کی دوا میں اہم پیش رفت
- راولپنڈی؛ جائیداد کے تنازع پر گاڑیوں کے شوروم پر اندھا دھند فائرنگ، ویڈیو سامنے آگئی
- افغان اسپنر راشد خان بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل
- پاکستان میں کم خرچ فیول کا حامل ٹریکٹر متعارف
- لبنان پراسرائیل کےحملوں میں شدت؛ گزشتہ 20 گھنٹوں میں 37 افراد شہید
- پی آئی اے کے بولی دہندگان ملازمین کو فارغ ، پنشن نہیں دینگے
- تعلیمی اخراجات جی ڈی پی کا صرف 1.5فیصد، 4 فیصد تک لانے کی سفارش
- وکلا تنظیموں نے آئینی ترامیم مسترد کر دیں، کنونشن کا اعلان
- اقتصادی رابطہ کونسل، دفاعی منصوبوں کیلیے 45 ارب کی ضمنی گرانٹ منظور
- سپریم کورٹ، پی ٹی آئی نے پروسیجر کمیٹی کے اقدامات چیلنج کردیے
- فیصلے کے باوجود مجوزہ آئینی ترمیم پر غیر یقینی صورتحال برقرار
- اسرائیل کے جنوبی بیروت پر رات گئے حملے، ہدف حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ تھے
- ایران پر ممکنہ حملہ، اسرائیل سے مشاورت جاری، پینٹاگون
- پاکستان کی موجودہ پالیسیاں آئی ایم ایف پروگرام آخری بنا سکتی ہیں، نیتھن پورٹر
- ’’بعد از خدا بزرگ تُوئی قصّہ مختصر!‘‘
- شافع محشر ﷺ کی شفاعت کا حق دار کون ۔۔۔۔ !
- اللہ نے طاقت دی تو فلسطین جاکر اسے آزاد کرائیں گے، ایم کیو ایم رہنما
- سویڈن کی وزیرخارجہ پر پارلیمنٹ میں اسرائیل کی حمایت کے الزام میں ٹماٹروں کی برسات
کینیڈا میں یہودی اسکولوں پر فائرنگ
اوٹاوا: کینیڈا میں یہودیوں کے 2 اسکولوں پر نامعلوم افراد نے رات گئے فائرنگ کی تاہم اس وقت اسکول میں کوئی موجود نہ ہونے کی وجہ سے جانی نقصان نہیں ہوا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹریل کے دو اسکولوں میں جب علی الصبح طلبا اور اساتذہ اسکول پہنچے تو مرکزی دروازے کو گولیوں سے چھلنی پایا۔ دیواروں پر بھی جا بجا گولیوں کے نشانات تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پیش آیا تھا۔ شواہد سے لگتا ہے کہ دونوں اسکولوں پر کی گئی فائرنگ میں ایک ہی قسم کا اسلحہ اور طریقہ کار اختیار کیا گیا۔
یہ خبر پڑھیں : غزہ میں کارروائی کسی وقفے یا جنگ بندی کے بغیر جاری ہے اور رہے گی، اسرائیل
پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ حملہ آوروں کی شناخت نہ ہونے کی وجہ سے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ جس وقت فائرنگ کی گئی اسکول خالی تھے اس لیے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
یہ خبر بھی پڑھیں : اسرائیلی کی حمایت پر ردعمل، مشرق وسطٰی میں امریکی فوج پرحملے
یاد رہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملے کے بعد سے کینیڈا کی ایک یونی ورسٹی میں فلسطینی اور اسرائیلی طلبا میں لڑائی بھی ہوئی تھی جب کہ پیر کے روز ایک عبادت گاہ کو بھی آگ لگائی گئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔