کم کارڈیشان اور کینائے ویسٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اے پی پی  پير 26 مئ 2014
تقریب اٹلی کے شہر فلورنس میں ہوئی ، جوڑا ہنی مون کے لیے شمالی سان جائے گا۔ فوٹو: فائل

تقریب اٹلی کے شہر فلورنس میں ہوئی ، جوڑا ہنی مون کے لیے شمالی سان جائے گا۔ فوٹو: فائل

روم: ہالی ووڈ اداکارہ کم کارڈیشان اور کینائے ویسٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق کم کارڈیشان اور کینائے ویسٹ کی شادی کی تقریب اٹلی کے شہر فلورنس میں ہوئی جس میںان اہلخانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر حکام کی طرف سے انہین خاص سیکیورٹی فراہم کی گئی اطلاعات کے مطابق نیا شادی شدہ جوڑا ہنی مون کے لیے شمالی سان جائے گا۔ واضح رہے کہ یہ کینائے ویسٹ کی پہلی اور کم کی دوسری شادی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔