’’پرائس آف آنر‘‘ جلد نمائش کیلیے پیش کی جائے گی، سید نور

آئی این پی  پير 26 مئ 2014
فلم خواتین پر تشدد کے حوالے سے تیار کی گئی ہے جس میں زیادہ تر نئے چہروں کو متعارف کروایا گیا ہے، ڈائریکٹر  فوٹو: فائل

فلم خواتین پر تشدد کے حوالے سے تیار کی گئی ہے جس میں زیادہ تر نئے چہروں کو متعارف کروایا گیا ہے، ڈائریکٹر فوٹو: فائل

لاہور: ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ نئی اردو فلم ’’پرائس آف آنر‘‘جلد میں نمائش کے لیے ریلیز کی جائے گی۔

سید نور کا کہنا ہے کہ یہ فلم خواتین پر تشدد کے حوالے سے تیار کی گئی ہے جس میں زیادہ تر نئے چہروں کو متعارف کروایا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ فلم منفرد موضوع پر مبنی ہے جسے پاکستانی اور غیر ملکی سینما گھروٕں میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔