- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
اوگرا کرپشن کیس؛ 11 ملزمان پرفرد جرم عائد، یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویزاشرف طلب
راولپنڈی: احتساب عدالت نے اوگرا کرپشن کیس میں نامزد 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی جبکہ سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف سمیت 6 ملزمان کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا ہے۔
اوگرا کرپشن کیس کی سماعت راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی،سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر راجہ خرم اعجاز نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمان کے خلاف ثبوت پیش اور گواہیاں مکمل ہوچکی ہیں اور تمام قانونی تقاضے پورے کردیئے گئے ہیں اس لئے تمام ملزمان پرفرد جرم عائد کی جائے،جس پر عدالت نے 12 ملزمان میں سے 11 پر فرد جرم عائد کی گئی، جن افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ان میں سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق، عقیل کریم ڈھیڈی، منصورمظفر، عبدالرشید لون، ارسلان اقبال، یوسف جے، میرکمال، فرید بجرانی، جواد جمیل، ضیا، سکندر حیات میکن اور ظہیر صادق شامل ہیں جبکہ مرزا محمود کا نام ریفرنس سے خارج کردیا گیا۔
عدالت نے کیس کی سماعت 4 جون تک ملتوی کرتے سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف سمیت دیگر 6 ملزمان کو طلب کرلیا جن پر آئندہ سماعت میں فردجرم عائد کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔