- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
- کپتان کی تبدیلی کے آثار مزید نمایاں ہونے لگے
- قیادت میں ممکنہ تبدیلی؛ بورڈ نے شاہین کو تاحال اعتماد میں نہیں لیا
- ایچ بی ایف سی کا چیلنجنگ معاشی ماحول میں ریکارڈ مالیاتی نتائج کا حصول
- اسپیشل عید ٹرینوں کے کرایوں میں کمی پر غور کر رہے ہیں، سی ای او ریلوے
- سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب ٹیکس واجبات کی ریکوری
- سندھ میں 15 جیلوں کی مرمت کیلیے ایک ارب 30 کروڑ روپے کی منظوری
- پی آئی اے نجکاری، جلد عالمی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہونگے
- صنعتوں، سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی، معاشی ترقی کی شرح گر کر ایک فیصد ہو گئی
- جواہرات کے شعبے کو ترقی دیکر زرمبادلہ کما سکتے ہیں، صدر
- پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت 6ماہ کے لیے برقرار
- اعمال حسنہ رمضان الکریم
- قُرب الہی کا حصول
- رمضان الکریم ماہِ نزول قرآن حکیم
- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
عوام کوفیصلہ کرنے دیاجائے کہ وہ کیا چاہتے ہیں، خورشید شاہ
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پانچ سال پورے کرے، عوام کوفیصلہ کرنے دیاجائے کہ وہ کیا چاہتے ہیں، میڈیاغلط خبروں سے گریز کرے۔
وزیراعظم کے دورہ بھارت کوسیاست کی بھینٹ نہ چڑھایاجائے، دنیا کے بہت سے ممالک کو پاک بھارت دوستی سوٹ نہیں کرتی کئی کھلاڑی گیم کرینگے، ہمارے خلاف سازش ہوئی مگرہم نکل آئے کیونکہ ہم نے سب کواعتماد میں لیا، وزیراعظم اس سے نہ گھبرائیں۔
پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا پاکستان اور بھارت قومی مفادات کو سامنے رکھ کر ایشوز حل کرنیکی کوشش کریں، ماضی کو ختم کرکے آگے بڑھنا ہوگا۔ شہبازشریف 2010ء سے آرمی چیف سے ملاقاتیں کرتے آرہے ہیں، یہ ان کیلئے نیا راستہ نہیں، وہ اپنے بڑے بھائی کیخلاف نہیں ہونگے۔ وزیراعظم کی ٹیم نے ماضی سے نہیں سیکھا، مسلم لیگ نواز کے لوگوں کو آمر کی دوستی کا تجربہ ہے مخالفت کا نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔