- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
شوہر کی جاسوسی کی کبھی ضرورت نہیں پیش آئی، ودیا بالن
ممبئی: بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ انھیں اپنے شوہر سدھارتھ رائے کپور کی جاسوسی کی کبھی ضرورت نہیں پیش آئی۔
یہ بات ادکارہ نے فلم کے ٹریلر ریلیز کرنے کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ودیابالن نے پارٹ ٹائم جاسوسی کا کام کرنیوالی خواتین کے ہمراہ ٹریلیر لانچ کیا۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم ’’بوبی جاسوس‘‘ میں میراکردار جاسوسی کا ہے لیکن حقیقی زندگی میں مجھے کبھی اپنے شوہر کی کبھی جاسوسی نہیں کرنا پڑی کیونکہ وہ بہت بور ہیں ایک سوال کے جواب میں ودیا بالن نے کہا ہے کہ میری فلم ’’بوبی جاسوس‘‘ اور رنبیر کی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ میں کوئی مقابلہ نہیں ہے اور نہ ہی ان دنوں فلموں کا کوئی موازنہ بنتا ہے میں صرف اتنا جانتی ہوں کہ ہم بہترین فلم بنارہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔