- جعلی حکومت نے عوام اور افواج پاکستان کے ٹکراؤ کا منصوبہ بنایا تھا، بیرسٹر سیف
- حماس کا حملہ ہولوکاسٹ تھا، یہودی برادری کیساتھ کھڑے ہیں، برطانیہ
- ساف چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کی ٹریننگ جاری
- فلسطین پر آواز اٹھانے کیلیے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم دارالخلافوں میں بھیجیں گے، وزیراعظم
- نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ: ماحور شہزاد نے آٹھویں مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
- حکومت سندھ کا ہاریوں کو بینظیر ہاری کارڈ بینک کے ذریعے دینے کا فیصلہ
- رواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نام
- فلسطینی نسل کشی پر غزہ کے قصاب اسرائیل کو قیمت چکانی ہوگی؛ ترک صدر
- اسرائیل 7 اکتوبر اور یرغمالیوں کے نام پر فلسطین، لبنان اور مصر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، بلاول
- زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا
- کے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلیے 11 رکنی کمیٹی کی منظوری
- لبنان میں حزب اللہ سے دوبدو جھڑپیں؛ اسرائیلی فوج کا دوسرا اہلکار بھی ہلاک
- ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے پر 5 روز میں تیسرا بم دھماکا
- کراچی؛ انٹربورڈ میں انتظامی بحران شدت اختیار کرگیا، سیکریٹری کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا
- ایس سی او کانفرنس؛ اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 تا 16 اکتوبرعام تعطیل کا اعلان
- جامعہ کراچی؛ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی سند دینے کیلیے سنڈیکیٹ کا اجلاس طلب
- عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا، چیف جسٹس
- بھارت؛ کار سوار انتہا پسندوں نے مسلم خاندان کو تعاقب کے بعد کچل دیا
- عمارت گرنے سے 27 افراد کی ہلاکت؛ دیت ادا نہ کرنے پر بلڈر کو جیل بھیجنے کا حکم
- اپنی قیادت پر غصہ کرتے پی ٹی آئی کارکنوں کی ویڈیو جاری
چمکتی جلد کا راز پوچھنے پر علی ظفر کا دلچسپ جواب
لاہور: گلوکار اور اداکار علی ظفر نے چمکتی جلد کا راز پوچھنے والے مداح کو دلچسپ جواب دے دیا۔
گلوکارعلی ظفرسے سوشل میڈیا پر ایک صارف نے سوال پوچھا کہ سب چھوڑو یہ بتاؤ کہ جلد پر اتنی چمک کیسے آتی ہے جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں نے کبھی کوئی کریم استعمال نہیں کی۔
علی ظفر کا مزید کہنا تھا کہ جلد پر چمک کبھی بھی ان کریموں سے نہیں آتی جو لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے ” فئیرنیس ” اور “گلو” جیسے پرکشش الفاظ استعمال کرتی ہیں۔ اصل چمک اندر سے آتی ہے۔
Never use any cream that says “fairness” “whiteness” or fancy words like “glow”. Glow ander se aata hai :)
But yes, use a good moisturiser and sun block daily.
Baqy, Acha socho, niyaat saaf rakho, acha khayo piyo, rooh ko paak rakho, gheebat mat kero, varzish kero….aur haan,… https://t.co/mdVXrhraaZ— Ali Zafar (@AliZafarsays) January 3, 2024
گلوکار نے کہا کہ اچھا سوچو، نیت صاف رکھو ، اچھا کھاؤ پیو، روح کو پاک رکھو، غیبت مت کرو، وزرش کرو اور ہاں ماں باپ کی خدمت کرو سب چمک جائے گا۔ علی ظفر کی پوسٹ کو ہزاروں افراد نے لائیک کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔