- بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں اسلحہ و منشیات اسمگلنگ میں ملوث نکلی
- افتخار چوہدری کے اعتراض پرعمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس کا بینچ تبدیل
- حازم بنگوار، فیشن اور منافقانہ معاشرتی رویہ
- پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے، امریکا
- برطانیہ میں خاتون کو آن لائن ہراساں کرنے والا ملزم اسلام آباد سے گرفتار
- پی ایس ایل ٹکٹس کی فروخت شروع
- اپنے باغ کا خوبصورت پھول شاہین کے نکاح میں دیدیا، دونوں کو مبارکباد، شاہد آفریدی
- پی ٹی آئی کا حکومت کی دعوت پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر غور
- شیخ رشید کا اسلام آباد سے کراچی منتقلی روکنے کیلیے عدالت سے رجوع
- امریکا میں چینی غبارے کی پرواز، وزیر خارجہ کا دورہ چین ملتوی
- گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا پاکستان میں بلاک
- کراچی؛ خاتون کے ساتھ اوباش نوجوانوں کی سرعام بدتمیزی، حملے کی کوشش
- کراچی میں 2 ماہ میں سرکاری تیل چوری کی تیسری لائن پکڑی گئی
- چین کی نیوکلئیر انرجی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
- پیٹرول مزید 30 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان
- اعظم خان یو اے ای کے گولڈن ویزا ہولڈر بن گئے
- بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھر انکار
- 500 واں ٹی ٹوئنٹی، بنگلہ دیش لیگ میں شعیب کو گارڈ آف آنر پیش
- برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹئٹس کی منتقلی میں اہم پیشرفت
- نیویارک میں گڑھا تین افراد کو نگل گیا جنہیں بمشکل بچالیا گیا
غیر ضروری لوڈ شیڈنگ کرنے پر لیسکو کے سربراہ اور آپریشنل ڈائریکٹر گرفتار

لیکسو چیف اور آپریشنل دائریکٹر کو روشت ستانی کے الزام میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ فوٹو: فائل
لاہور: گزشتہ روز شہر کے نصف سے زائد علاقوں میں غیر ضروری طور پر بجلی کی بندش پر ایف آئی اے نے لیسکو چیف ارشد رفیق اور آپریشنل ڈائریکٹر محبوب علی کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے۔
گزشتہ روز لاہور کے نصف سے زائد علاقے کو مسلسل 10 گھنٹے بجلی سے محروم رکھے جانے کی خبروں پر وزیر اعظم نواز شریف کے نوٹس لینے کے بعد ایف آئی اے حکام نے لیسکو کے سربراہ ارشد رفیق اور آپریشنل ڈائریکٹر محبوب علی کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کی تو ریکارڈ سے این ٹی ڈی سی اور این ٹی سی سی کے اعداد و شمار میں تضاد سامنےآیا، جس کے بعد مزید تحقیقات کی گئی تو یہ بات سامنے آئی کہ جو بجلی گھریلو صارفین کے لئے مختص تھی وہ لیسکو حکام نے من پسند ہاؤسنگ سوسائٹیوں، ٹیکسٹائل ملوں اور دیگر صنعتوں کو فراہم کی اور اس سے راشی عملے نے لاکھوں روپے حاصل کئے۔
دوسری جانب لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ جرم ثابت ہونے سے قبل ہی کسی بھی شہری کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کسی بھی طرح ٹھیک نہیں۔ پنجاب حکومت میٹرو بس کے منصوبے کی بروقت تکمیل چاہتی ہے جو بجلی کی بندش کے بغیر ممکن نہیں، صوبائی حکام کی ہدایات پر عمل درآمد کرنے پر کارروائی بھی اہلکاروں ہی کے خلاف کی جارہی ہے جو کہ سراسر ناانصافی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔