- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
شاہد کپور اور سوناکشی سنہا کے درمیان قربتیں دوبارہ بڑھنے لگیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شاہد کپور اور دبنگ گرل سوناکشی سنہا کے درمیان قربیتں ایک بار پھر سے بڑھنے لگیں ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں اداکارہ سوناکشی سنہا کی سالگرہ کے موقع پر شاہد کپور مہمان خصوصی تھے اور پارٹی ختم ہونے کے بعد شاہد کپور اور سوناکشی سنہا لانگ ڈرائیو پر چلے گئے۔ سوناکشی کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ شاہد کپور اپنی دوست کی سالگرہ کی تقریب میں تاخیر سے شریک ہوئے اور پھر پارٹی ختم ہونے کے بعد دونوں ایک ساتھ لانگ ڈرائیو پر چلے گئے۔ شاہد سوناکشی کو بہت پسند کرتے ہیں لیکن دبنگ گرل اپنی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کی مصروفیت کی وجہ سے کافی عرصے سے شاہد سے مل نہیں پا رہی تھیں لیکن اداکارہ کی سالگرہ کی تقریب کے بعد دونوں نے کافی وقت ایک ساتھ گزارا۔
سوناکشی سنہا نے اپنی گردن پر شاہد کپور کے نام کا ٹیٹو بھی گدوا رکھا تھا لیکن دونوں اداکاروں کی جانب سے اس خفیہ ملاقات کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ شاہد کپور کے اس سے قبل بھی متعدد خواتین اداکاروں کے ساتھ تعلقات کی خبریں سامنے آتے رہی ہیں اور چند روز قبل ہی شاہد کپور کو اداکارہ جیکلین فرنینڈس کے ہمراہ ایک تقریب میں دیکھا گیا تھا جب کہ اس سے قبل انھیں پریانکا چوپڑا، نرگس فخری، بپاشا بھاسو اور کرینہ کپور کے ساتھ بھی دیکھا جا چکا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔