- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
ہاکی ورلڈ کپ: جرمنی کو ارجنٹائن نے مزہ چکھا دیا
دی ہیگ / نیدرلینڈز: مینز ہاکی ورلڈ کپ میں2مرتبہ کے سابق چیمپئن جرمنی کو ارجنٹائن نے مزہ چکھا دیا، نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 5-0 سے آئوٹ کلاس کیا،اینڈی ہائیوارڈ نے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیا۔
تفصیلات کے مطابق 13ویں ہاکی ورلڈ کپ میں جرمنی کو حیران کن طور پر ارجنٹائن کے ہاتھوں 1-0 سے شکست ہوگئی، فیصلہ کن گول کھیل کے 31ویں منٹ میں برونیٹ نے بنایا، نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ پر 5-0 سے غصہ نکال دیا، اینڈی ہائیوارڈ نے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیا، ایک ایک مرتبہ مارکس چائلڈ اور شیا میک الیسی نے گیند کو جال کی راہ دکھائی،کیویز نے مسلسل دوسری فتح کی بدولت مکمل 6 پوائنٹس کے ساتھ گروپ ’بی ‘ میں ٹاپ پوزیشن لے لی۔
دوسری جانب ویمنز میں دفاعی چیمپئن ارجنٹائن اور امریکا کا مقابلہ 2-2 سے برابر ہوگیا، ارجنٹائن کیلیے سلوینا ڈی ایلا اور لوسیانا آئمر نے گیند کو جال کی راہ دکھائی، جرمنی نے جنوبی افریقہ کیخلاف 3-1 سے کامیابی کو اپنا مقدر بنالیا، چین نے انگلینڈ کو 3-0 سے ہرا دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔