- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
پریانکا چوپڑا نے اپنی نئی فلم کے لئے صرف 20 روز میں 7 کلو وزن کم کر لیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی نئی آنے والی فلم “دل دھڑکنے دو” کے لئے صرف 20 روز میں 7 کلو وزر کم کر لیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کو زویا اختر کی نئی آنے والی فلم “دل دھڑکنے دو” کی شوٹنگ کے لئے اپنا وزن کم کرنے کا کہا گیا جو انہوں نے فلم “میری کوم” کے لئے بڑھایا تھا جس پرعمل کرتے ہوئے اداکارہ نے صرف 20 روز میں اپنا 7 کلو وزن کم کرلیا۔ دل دھڑکنے دو میں پریانکا چوپڑا ایک پنجابی بزنس ویمن کا کردار ادا کر رہی ہیں ۔ فلم کے دیگرستاروں میں رنویر سنگھ، انوشکا شرما، انیل کپور، شیفالی شاہ اور فرحان اختر شامل ہیں۔
پریانکا چوپڑا کی ٹرینر کا کہنا ہے کہ 15 سے 20 روز میں 7 کلو وزن کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے لیکن پریانکا نے سخت محنت اور ورزش کر کے اپنا وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔