- ایران نے تحقیقی سیٹلائٹ چمران-1 کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا
- جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک ہی روز میں منکی پاکس کے تین مشتبہ کیسز رپورٹ
- فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیلی منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، متحدہ عرب امارات
- چیمپیئنز ون ڈے کپ: پینتھرز نے ڈولفنز کو 50 رنز سے ہرادیا
- پاک بھارت تعلقات ،مکالمہ اور امن کے امکانات
- کراچی: مل میں سر پر وزنی چیز گرنے سے محنت کش جاں بحق
- کراچی: فائرنگ کے واقعات میں بچہ جاں بحق، دو بھائی زخمی
- مصطفیٰ کمال کا تحریک انصاف کو ایم کیو ایم کے نقش قدم پر چلنے کا مشورہ
- کراچی میں فینسی نمبر پلیٹ اور سیاہ شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم
- لاہور، پولیس اہلکاروں کے قتل اور درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار
- پارلیمان کے تقدس کیلئے ضروری ہے ملکی و عوامی مفاد میں قانون سازی ہو، وزیراعظم
- پنجاب کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کیلیے اقدامات کا فیصلہ
- وفاقی پولیس سیکیورٹی کے نام پر شہریوں کوتنگ کرنے لگی
- کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
- سندھ حکومت نے پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے کی منظوری دے دی
- ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ میں آئینی عدالت قائم کی جائے گی، اسحاق ڈار کی تصدیق
- موسلا دھار بارش کے بعد تاج محل کی چھت ٹپکنے لگ گئی
- سندھ کابینہ نے مفت برتھ سرٹیفکیٹ فراہم کرنے کی منظوری دیدی
- آئینی ترمیم، حکومت اور پی ٹی آئی کی فضل الرحمان کو حمایت کیلیے منانے کی کوششیں
- پشاور: انسداد دہشت گردی عدالتوں کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں، پراسیکیوٹرز کو مراسلہ
پیپلزپارٹی اور آزاد امیدوار اپوزیشن میں بیٹھیں گے، فیصل واؤڈا
کراچی: سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور آزاد امیدوار اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے جبکہ وفاق میں پی ڈی ایم طرز کی حکومت بنے گی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واؤڈا نے کہا کہ ’ جو 95 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے اُن میں سے 30 تو ہمیشہ آزاد ہوتے ہیں، باقی آزاد حکومت کے ساتھ مل جائیں گے، جیتنے والے سارے آزاد امیدوار تحریک انصاف کے نہیں ہیں‘۔
سابق وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا کہ آئندہ 72 گھنٹوں میں آزاد امیدواروں کی جو تعداد ابھی 100 ںظر آہی ہے وہ 35 پر پہنچ جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ’آئندہ ڈیڑھ سے پونے دو سال بعد ایک جمہوری نظام آئے گا جس کے تحت میں ڈھائی سال سے پہلے ملک میں دوبارہ شفاف انتخابات ہوتے دیکھ رہا ہوں۔
فیصل واؤڈا کا کہنا تھا کہ بانی تحریک انصاف نے جو بویا وہ انہیں کاٹنا پڑا اب انہیں اپنی غلطیوں کا بھی احساس ہوجائے گا اور انہیں معلوم ہوجائے گا کہ یہ سب کس کے کہنے پر کیا تھا۔
انہوں نے ایک بار پھر کہا کہ ’یہ مسلم لیگ (ن) کا آخری اقتدار ہے‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔