- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
بیرون ملک اثاثے؛ نواز، بلاول اورعمران سمیت 60 سیاستدانوں کی عدالت طلبی کا اشتہار شائع
لاہور: ہائی کورٹ کے حکم پر بیرون ملک اثاثہ کیس میں وزیر اعظم نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری اور عمران خان سمیت ملک کے 60 سیاستدانوں کی عدالت طلبی کا اشتہار اخبار میں شائع کرادیا گیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر مقامی اخبار میں شائع کرائے گئے اشتہار میں وزیر اعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، چوہدری شجاعت حسین ،شیخ رشید احمد،چوہدری نثار علی خان، پرویز مشرف، جاوید ہاشمی، اسحاق ڈار اورسردارایازصادق سمیت 60 سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کے نام درج ہیں۔
اخبار میں کہا گیا ہے کہ 20 جون کو یہ تمام لوگ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس خالد خان کے حکم پر ہر صورت میں بیرون ملک اپنے اثاثوں سے متعلق جواب داخل کروائیں۔ بصورت دیگر عدالت عالیہ اپنی کارروائی جاری رکھے گی۔
واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق ان سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کو نوٹس جاری کئے تھے تاہم عدالتی نوٹس وصول کرنے سے معذرت کر لی جبکہ بعض نے اس سے لاعلمی کا اظہار کیاتھا، جس پر گزشتہ سماعت میں عدالت عالیہ نے ان کے نام اشتہار شائع کرانے کا حکم دیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔