- برطانیہ؛ اگلے سال جنک فوڈز کے اشتہارات پر پابندی لگانے کا اعلان
- تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کی مشروط حمایت کردی
- وینزویلا کے صدر کے قتل کی سازش پکڑی گئی؛ امریکی فوجی سمیت 6 گرفتار
- گرین لینڈ؛ جب لینڈ سلائیڈنگ سے زمین 9 دن تک تھرتھراتی رہی
- خیبر پختونخوا میں پولیس کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
- لاہور میں مردہ مرغیاں بیچنے والی خاتون گرفتار، 970 کلو مرغیاں تلف
- آئینی ترامیم؛ امید ہے مولانا ووٹ دیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
- ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکا
- قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس، آئینی ترامیم سمیت عدالتی اصلاحات پر غور
- آئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظم
- ضمانت پر رہائی کے بعد دہلی کے وزیراعلیٰ کا مستعفی ہوکر دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ
- اسلام آباد؛ خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرکے وارداتوں کرنیوالے 2افراد گرفتار
- سوات میں بہو نے ساس کو قتل کرکے ڈکیتی کا روپ دے دیا
- لاہور؛ 8 سالہ بچے کیساتھ بد فعلی کی کوششں کرنے والا ملزم گرفتار
- تمام پی پی سینیٹرز، ایم این ایز کو پارٹی ہدایت کے مطابق ووٹ دینے کا حکم
- لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ
- آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، مشیر اطلاعات کے پی
- ن لیگی وفد کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
- چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش 'چترال ایکسپو' کا افتتاح
- چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلان
نقل مکانی کرنیوالے جانوروں کا بڑا حصہ معدومیت کے خطرے سے دوچار
ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر کے نقل مکانی کرنے والے جانوروں کا 22 فی صد حصہ معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے جبکہ نصف کے برابر اقسام کی تعداد تنزلی کا شکار ہے۔
ان جانوروں کو درپیش دو خطرات یعنی ان کا استحصال اور ختم ہوتے مسکن انسانی سرگرمیوں کا نتیجہ ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اِنگر اینڈرسن کا کہنا تھا یہ رپورٹ واضح کرتی ہے کہ غیر پائیدار انسانی سرگرمیاں ہجرتی حیوانات کے مستقبل کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ یہ حیوان صرف ماحولیات کے تغیر کا اشاریہ نہیں دیتے بلکہ زمین کے ماحول کے پیچیدہ نظام کو فعال رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
واضح رہے ہر سال اربوں کی تعداد میں زمینی، بحری و دریائی اور فضائی جانور نقل مکانی کرتے ہیں۔
یہ جانور ملکی اور برِاعظموں کی سرحدوں کو عبور کرتے ہیں۔ جبکہ بہت سے جانور افزائشِ نسل اور غذا کی طلب میں ہزاروں کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہیں۔
ادارہ برائے تحفظِ ہجرتی و جنگلی حیات کی جانب سے نئی ’اسٹیٹ آف دی ورلڈز مائگریٹری اسپیشیز‘ رپورٹ حال ہی میں شائع کی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔