- آئینی ترامیم؛ امید ہے مولانا ووٹ دیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
- ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکا
- آئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظم
- ضمانت پر رہائی کے بعد دہلی کے وزیراعلیٰ کا مستعفی ہوکر دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ
- اسلام آباد؛ خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرکے وارداتوں کرنیوالے 2افراد گرفتار
- سوات میں بہو نے ساس کو قتل کرکے ڈکیتی کا روپ دے دیا
- لاہور؛ 8 سالہ بچے کیساتھ بد فعلی کی کوششں کرنے والا ملزم گرفتار
- تمام پی پی سینیٹرز، ایم این ایز کو پارٹی ہدایت کے مطابق ووٹ دینے کا حکم
- لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ
- آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، مشیر اطلاعات کے پی
- ن لیگی وفد کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
- چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش 'چترال ایکسپو' کا افتتاح
- چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلان
- راولپنڈی سے چوری ہونے والی گاڑی موٹروے ایم ون سے برآمد
- لاہور؛ مشکوک افراد کی فائرنگ سے گشت پر مامور کانسٹیبل جاں بحق
- کراچی پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار، اے ایس آئی زخمی
- بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری؛ لازمی سروس ایکٹ نافذ
- کراچی میں موسم زیادہ تر ابرآلود اور رات میں بوندا باندی کا امکان
- گوادر پورٹ تک رسائی کیلیے ترکمانستان کا پاکستان کیساتھ جلد معاہدے کا امکان
- ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تیل اور گیس کے ذخائر میں اضافہ
جو زیادہ کمپرومائز کرے گا وہ اقتدار میں آئے گا ، شاہد خاقان عباسی
کراچی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو زیادہ کمپرومائز کرے گا وہ اقتدار میں آئے گا۔
احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ یہ ایک ناکام الیکشن ہے۔ ہر آدمی اقتدار کی بات کررہا ہے کہ مجھے مل جائے۔ جو زیادہ کمپرومائز کرے گا وہ اقتدار میں آئے گا۔
شاہد خاقان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا کمال ہے کہ فارم 47 پہلے بن گیا تھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ فارم 47 فارم 45 سے جیت گیا۔ یہ انوکھا الیکشن تھا۔ گوگل بی پریشان ہے کہ نتائج کیا ہیں۔ چوتھی حکومت بھی آرہی ہے۔ امید ہے حکومت جلد بن جائے گی۔ وعدہ کیا گیا ہے کہ نیب کے ادارے کو ختم کیا جائے گا۔ یہ پتہ کیا جانا چاہیئے ووٹ کس کو ملا ہے۔ میں نے الیکشن نہ کرانے کا کبھی نہیں کہا میں یہ کہتا تھا آگے کا راستہ بنائے بغیر الیکشن کروائے تو وہ انتشار دیں گے۔ ملک کے مسائل کا حل نکالا جانا چاہیئے انتشار کی سیاست ختم ہونی چاہیئے۔
اس سے قبل احتساب عدالت کے روبرو پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی 20 اپریل تک ملتوی کردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔