سندھ کے تعلیمی اداروں میں 26 فروری کی تعطیل کا اعلان

اسٹاف رپورٹر  جمعـء 23 فروری 2024
فوٹو: فائل

فوٹو: فائل

  کراچی:  محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پرتعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26 فروری بروز پیرصوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔