- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
کراچی میں 24 سے 27 جون تک فیض کانفرنس ہوگی
کراچی: کراچی میں 24سے 27 جون تک فیض کانفرنس کاانعقادہوگا جس میں پاکستان اور بھارت کے ممتازشعرا،ادبا اور دانشوروں سمیت بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔
تفصیلات کے مطابق شہرمیں 24 سے 27 جون تک ادبی میلہ سجے گا جس میں پاکستان اور بھارت سے فنکارادیب اوردانشورشرکت کررہے ہیں۔ شرکا کی آمد کا سلسلہ 20 جون سے شروع ہوجائے گا جو فیض کانفرنس کے علاوہ دیگر تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔
بھارتی اداکارہ نندیتاداس نے گزشتہ روزنمائندہ ایکسپریس سے گفتگو میں کہاکہ پاکستان میں جدید ادب لکھاجارہاہے، پاکستانی شعرا اور ادیبوں کی کتابیں میری زیر مطالعہ رہتی ہیں، فیض احمد فیض کی شاعری پڑھ کرایسامحسوس ہوتاہے کہ انھوں نے ہمارے دلوں کی بات کی ہے، نندیتا داس نے کہا کہ پاکستانی عوام نے ہمیشہ میرے کام سراہا ہے، امیدکرتی ہوں یہ دورہ بھی کامیاب رہے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔