- آئرلینڈ سے شکست؛ کپتان کی تبدیلی کو راشد لطیف نے بڑی وجہ قرار دیا
- سی آئی اے پولیس انسپکٹر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
- پنجاب میں 29 ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز برطرف
- آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے کارروائی روک دی
- آئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈ
- وزیراعلیٰ گورنر ہاؤس پر قبضے کی دھمکی نہ دیں، منہ توڑ جواب دیا جائیگا، گورنر کے پی
- نیویارک اسٹیڈیم میں رنز کے طوفان کی پیشگوئی
- بابراعظم کی 38 ویں ففٹی؛ ریکارڈ میں کوہلی کے برابر آگئے
- حیدر آباد؛ ریلوے ٹریک پر علی الصبح زوردار دھماکا
- پاک بھارت معرکے سمیت نیویارک میں میچز کے ٹکٹ فروخت کیلیے پیش
- ٹیکس نظام ڈیجیٹلائزیشن جدت کی جانب اہم قدم ہے، محمد اورنگزیب
- پاکستان، ایگزم بینک میں ترقیاتی منصوبوں پرعملدرآمد کا معاہدہ
- دلی کے وزیر اعلیٰ جیل سے رہا، مودی کی آمریت کیخلاف لڑنے کا اعلان
- کابینہ کمیٹی کی نجکاری پروگرام کیلیے 24 اداروں کی منظوری
- سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
- موسم کی مزاحمت کرنے والے پودے اگانے کے لیے لیبارٹری قائم
- خراب کارکردگی دکھانےو الے ٹریڈ افسروں کو عہدوں سے ہٹایا جائیگا، وزیراعظم
- اہلیہ کی بےلوث خدمت رنگ لے آئی، شوہر 10 سال بعد کوما سے باہر آگیا
- صفائی کا عملہ اور معاشرتی دھتکار
- آئی ایم ایف کا حکومت سے اخراجات میں 183 ارب روپے کٹوتی کا مطالبہ
اقتصادی بحالی اور معاشی نمو کے لیے مشاورتی تھنک ٹینک کا قیام
کراچی: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ملک کے اعلیٰ معاشی ماہرین، گورننس ماہرین، صنعت کاروں، انٹرپرینیورز، سرمایہ کاروں اور برآمد کنندگان پر مشتمل ایک تھنک ٹینک تشکیل دیا۔
تفصیلات کے مطابق تھنک ٹینک کی سربراہی ڈاکٹر گوہر اعجاز، سابق نگراں وفاقی وزیر برائے خزانہ، محصولات اور سرمایہ کاری کریں گے اور اس کا نام ایف پی سی سی آئی تھنک ٹینک برائے پاکستان اکنامک ری وائیول اینڈ گروتھ ہوگا۔
تھنک ٹینک میں صنعت کاربشیر جان محمد (کیپیٹل مارکیٹس ایکسپرٹ)، عارف حبیب (سیریل انٹر پرینیور)، محمد علی ٹبہ، ایف پی سی سی آئی کے سابق صدور میاں محمد ادریس اور غضنفر بلور(ایکسپورٹر)، ڈاکٹر نعمان ادریس بٹ (سی ای او ٹی ڈی اے پی)، زبیر موتی والا(چیئرمین اپٹما) آصف انعام اور سابق صدر لاہور چیمبر شہزاد علی ملک ممبرز ہوں گے۔
شاہد عبداللہ، فواد مختار، مقصود اسماعیل، فاروق نسیم اور شہزاد اصغر علی بھی تھنک ٹینک کا حصہ ہوں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔