پی ایس ایل، 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز

اسپورٹس رپورٹر  اتوار 5 مئ 2024
پی ایس ایل 10 میں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی پاکستان میں میچوں کی میزبانی کریں گے۔ فوٹو: پی سی بی

پی ایس ایل 10 میں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی پاکستان میں میچوں کی میزبانی کریں گے۔ فوٹو: پی سی بی

لاہور: پی ایس ایل 10 کیلیے 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

پی ایس ایل 10 میں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی پاکستان میں میچوں کی میزبانی کریں گے، ہر ٹیم ہوم گراؤنڈ پر کم از کم 5 میچز کھیلے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل2025 کب ہوگا؟ اگلے ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو کی تاریخیں سامنے آگئیں

پی سی بی اضافی مقامات کی تلاش جاری رکھے گا تاہم 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز ہے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔