- شمالی وزیرستان میں بینک اسٹاف کی گاڑی پر فائرنگ سے مینیجر جاں بحق
- پی ٹی آئی اراکین کی عمران خان سے وفاداری کے بیانات کی ویڈیوز وائرل
- جعلی دستاویزات پر ایران سے آنے والا مسافر کراچی ایئر پورٹ پر گرفتار
- یورپ میں پروازوں کی بحالی؛ سی اے اے نے یورپی ایوی ایشن کو ضروری امور کی تکمیل سے آگاہ کردیا
- آئینی عدالت پر اتفاق،آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر تحفظات ہیں، سپریم کورٹ بار
- نادرا اور ایس ای سی پی کے درمیان تعاون کے طریقہ کار کے لیے معاہدہ طے پا گیا
- لاہور بحالی منصوبے کے لیے 137 ارب روپے کی منظوری، ابتدائی قسط جاری
- خیبرپختونخوا حکومت کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
- پہلا ون ڈے: افغانستان کیخلاف جنوبی افریقا 106 رنز پر آؤٹ
- لبنان میں پیجرز کے بعد حزب اللہ کے واکی ٹاکیز میں بھی دھماکے؛ 3 شہید، 100 زخمی
- قومی ادارہ برائے صحت نے چکن گونیا سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی
- پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی کثیرالملکی سی ٹی ایف کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں شرکت
- وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں 250 روپے تک کمی
- وزارت اقتصادی امور کی میگا ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کی راہ میں متعدد مسائل کی نشاندہی
- ٹی 20 رینکنگ: انگلینڈ کے لیام لیونگسٹون نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے
- خیبرپختونخوا حکومت کی ڈیبٹ مینجمنٹ فنڈ کے قیام کی منظوری
- پنجاب حکومت کا 14 ہزار سرکاری اسکول آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
- حزب اللہ نے موبائل کی جگہ پیجرز استعمال کرنا کب اور کس کے کہنے پر شروع کیا
- لاہور میں ای پولیس ایپ کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ، 69 اشتہاری گرفتار
- تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کو بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے مشروط کردیا
لڑکیاں شہزادوں کا انتظار نہ کریں، اچھا لڑکا ملنے پر فوری شادی کرلیں، صاحبہ
لاہور: پاکستانی اداکارہ صاحبہ نے نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی شہزادے کا انتظار نہ کریں اور اگر اچھا شخص مل جائے تو فوری طور پر شادی کرلیں۔
ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے شوبز انڈسٹری میں دس برس تک شادی نہ کرنے کا عہد کیا تھا لیکن چھٹے برس ہی انہوں نے ریمبو سے شادی کرلی۔
صاحبہ کا کہنا تھا کہ وقت کے ساتھ انسان کی سوچ بدلتی رہتی ہے اور جب کسی کو ایک اچھا انسان مل جائے تو پھر شادی میں دیر نہیں کرنی چاہئے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جو ریمبو نے انہیں شادی کی پیشکش کی تو وہ ان کی خوبیوں کو دیکھ کر انکار نہ کرسکیں اور شادی کرلی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔