- آئینی ترامیم؛ امید ہے مولانا ووٹ دیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
- ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکا
- آئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظم
- ضمانت پر رہائی کے بعد دہلی کے وزیراعلیٰ کا مستعفی ہوکر دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ
- اسلام آباد؛ خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرکے وارداتوں کرنیوالے 2افراد گرفتار
- سوات میں بہو نے ساس کو قتل کرکے ڈکیتی کا روپ دے دیا
- لاہور؛ 8 سالہ بچے کیساتھ بد فعلی کی کوششں کرنے والا ملزم گرفتار
- تمام پی پی سینیٹرز، ایم این ایز کو پارٹی ہدایت کے مطابق ووٹ دینے کا حکم
- لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ
- آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، مشیر اطلاعات کے پی
- ن لیگی وفد کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
- چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش 'چترال ایکسپو' کا افتتاح
- چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلان
- راولپنڈی سے چوری ہونے والی گاڑی موٹروے ایم ون سے برآمد
- لاہور؛ مشکوک افراد کی فائرنگ سے گشت پر مامور کانسٹیبل جاں بحق
- کراچی پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار، اے ایس آئی زخمی
- بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری؛ لازمی سروس ایکٹ نافذ
- کراچی میں موسم زیادہ تر ابرآلود اور رات میں بوندا باندی کا امکان
- گوادر پورٹ تک رسائی کیلیے ترکمانستان کا پاکستان کیساتھ جلد معاہدے کا امکان
- ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تیل اور گیس کے ذخائر میں اضافہ
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شہزاد احمد خان نے سردار سلیم حیدر سے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔
سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، سابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان، سابق وزیر خزانہ مخدوم شہاب الدین، چوہدری منور انجم، افتخار احمد خان اور دیگر موجود تھے۔
تقریب حلف برداری میں مریم نواز اسٹیج پر جبکہ بلاول بھٹو زرداری اسٹیج کے سامنے بیٹھے ہوئے تھے۔
سردار سلیم حیدر کے حلف اٹھانے کے بعد کارکنان نے جیے بھٹو کے نعرے لگائے اور کچھ کارکنان سیکیورٹی حصار توڑ کر اسٹیج پربھی چڑھ گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔