ضلع کرم میں سڑک کنارے بم دھماکا 2افراد جاں بحق

زخمیوں میں 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، ریسکیو 1122


ویب ڈیسک June 16, 2024
فوٹو : ایکسپریس نیوز

ضلع کرم کے کوڑم روڈ سینٹرل میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں طبی امداد دی گئی تاہم 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

‎ پولیس کے مطابق ضلع کرم میں سڑک کنارے رکھے گئے آئی ڈی کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے