سپر ایٹ مرحلہ: جنوبی افریقا کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

ویب ڈیسک  جمعـء 21 جون 2024
(فوٹو: فائل)

(فوٹو: فائل)

سینٹ لوشیا: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقا کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

سینٹ لوشیا میں شیڈول ایونٹ کے 45 ویں میچ میں انگلش کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

اسکواڈ:

انگلینڈ: جوس بٹلر (کپتان)، فل سالٹ، جونی بیئرسٹو، ہیری بروک، لیام لِیونگسٹن، معین علی، عادل راشد، مارک ووڈ، سیم کرن، جوفرا آرچر، ریس ٹوپلے۔

جنوبی افریقا: کوئٹن ڈی کاک، ریزا ہنریکس، ایڈن مارکرم (کپتان)، ڈیوڈ ملر، ہینرک کلاسن، ٹریسٹن اسٹبز، مارکو جینسن، کیشو ماہراج، اوٹنیل بارٹمین، کیگیسو رباڈا، اینرک نوکیے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔