لوئر دیر دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ 2 اہل کار شہید

سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے بھی کئی دہشت گرد مارے گئے


ویب ڈیسک June 22, 2024
فائل: فوٹو

ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔


دہشت گردوں نے ہفتے کی علی الصبح میدان سوری پاؤ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہل کار شہید ہو گئے۔


سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی فائرنگ سے بھی کئی دہشت گرد مارے گئے جب کہ فائرنگ کا تبادلہ کافی دیر تک جاری رہا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں