- یہ پھل ذیابیطس اور موٹاپے کو روکنے میں انتہائی معاون ہیں
- دارچینی کی ایک تہائی مصنوعات میں سیسہ دریافت
- اہرامِ مصر کے اوپر غیرمرئی بلبلوں کی نشاندہی
- حاملہ خواتین زیادہ چکنائی والی غذا سے احتیاط برتیں، ماہرین
- سینیٹ اجلاس، نمبرز پورے نہ ہونے پر حکومت نے عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم موخر کردیں
- سائیکڈیلکس ڈپریشن کے علاج میں استعمال ہوسکتا ہے، ماہرین
- عدلیہ میں ترامیم پر یہ سمجھتے ہیں ہم چپ کرکے بیٹھ جائیں گے تو انکی بھول ہے، عمران خان
- عمران خان کو آرمی چیف سے متعلق کل کے بیان پر نتائج بھگتنا ہوں گے، بلاول
- کانگو؛ حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت
- سعودی عرب سے کراچی آنیوالے مسافر میں منکی پاکس کی علامات
- "سبزی، فروٹ بیچنے والا بھی بتاسکتا ہے کوچ، کپتان کون ہو"
- قومی اسمبلی اجلاس جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی کی عمران خان کے بیان پر شدید تنقید
- پنجاب میں ڈپٹی کمشنر اور ہوم سیکرٹری کو دفعہ 144 کا اختیار دینے کا مسودۂ قانون تیار
- سونے کی قیمت آج پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- اڈیالہ جیل سے نفرت سے بھرپور "قوم کو پیغام" جاری ہو رہے ہیں، شیری رحمان
- وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش
- سندھ حکومت کا معذور افراد کیلئے منفرد منصوبے کا علان
- پانی کی بچت میں خواتین کا کردار
- پاک پی ڈبلیو ڈی کے منصوبے صوبائی حکومتوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ
- ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو شکست
کورونا میں مبتلا ہونے کا خدشہ، ارجن رامپال قرنطینہ میں چلے گئے
ممبئی: بالی وڈ اداکار ارجن رام پال کورونا میں مبتلا ہونے کے خدشے کے پیش نظر اپنے گھر میں قرنطینہ ہوگئے ہیں۔
اداکار نے حال ہی میں اپنی آنے والی فلم ’نیل پولش‘ پر دوبارہ کام شروع کیا تھا تاہم شوٹنگ کے دوران ان کے دو ساتھیوں اداکار مانو کول اور آنند تیواری کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے مداحوں کو خبر دی کہ ان کے دو دوستوں کے کورونا پوزیٹیو آنے کے بعد وہ گھر پر قرنطینہ ہوگئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ کپ فلم پروڈکشن نے فوری طور پر شوٹنگ روک دی کیونکہ یہ صحیح کام ہے۔ ہم سب کا دوبارہ امتحان لیا جا رہا ہے۔ امید ہے کہ جلد ہی دوبارہ شروع ہوجائے گا۔
اداکار نے لکھا کہ یہ آزمائش کا وقت ہے لیکن ہم سب کو بہادر ہونا ہوگا۔ اپنے دوستوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں ۔
25 ستمبر کو ارجن نے انکشاف کیا کہ ان کا ٹیسٹ منفی آیا ہے لیکن اگلے کچھ دنوں میں انہیں دوبارہ ٹیسٹ کروانا ہوگا۔
واضح رہے کہ ارجن رامپال نے اس فلم ’نیل پولش‘ میں ایک ہائی پروفائل وکیل سڈ جے سنگھ کا کردار ادا کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔