وکی کوشل نے موبائل وال پیپر پر کس اداکارہ کی تصویر رکھی ہے

اداکار کی ایک تصویر وائرل ہے جس میں انہیں اپنا موبائل استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے


ویب ڈیسک July 11, 2024
فوٹو : فائل

بالی وڈ اسٹار وکی کوشل نے اپنے موبائل وال پیپر اپنی اہلیہ کترینہ کیف کے بچپن کی تصویر لگائی ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکار کی ایک تصویر وائرل ہے جس میں انہیں اپنا موبائل استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔




سوشل میڈیا پر جب وکی کوشل کے مداحوں تصویر پر غور کیا تو انہیں وال پیپر پر اداکار کی اہلیہ کترینہ کیف نظر آئیں۔

یہ بھی پڑھیں : وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی فلم 'بیڈ نیوز' کا ٹریلر جاری

مداحوں کی طرف سے وکی کوشل کے عمل کی بہت تعریف کی جارہی ہے اور وہ جوڑے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں