جسٹس طارق محمود جہانگیری سے منسوب سوشل میڈیا پوسٹس جعلی ہیںہائیکورٹ

جسٹس طارق محمود جہانگیری کا سوشل میڈیا ایکس پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے، اعلامیہ


ویب ڈیسک July 11, 2024
فوٹو: فائل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری سے منسوب سوشل میڈیا پوسٹس کو جعلی قرار دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری سے منسوب تمام پوسٹیں جعلی ہیں۔

اعلامیہ میں وضاحت کی گئی ہے کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کا سوشل میڈیا ایکس پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں