- ایف بی آر تنظیم نو،ممبرزآئی ٹی و ڈیجیٹل اقدامات کے عہدے ضم
- حکومت کا کمرشل بینک سے مہنگا قرض نہ لینے کا فیصلہ
- ڈاکٹر ذاکر نائیک گورنر ہاؤس کراچی میں آج لیکچر دیں گے
- حماس نے تل ابیب میں 7 صیہونیوں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق
- آئی سی سی: سری لنکن اسپنر پر ایک سال کی پابندی عائد
- سی آئی اے کی چین، ایران، شمالی کوریا میں مخبروں کی آن لائن بھرتی کی مہم شروع
- سری لنکا سے شکست پر ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی
- وفاقی جامعہ اردو، اساتذہ و ملازمین کے احتجاج کا دائرہ وسیع
- ڈیرہ مراد جمالی جیل کے قریب قیدیوں کی وین پر فائرنگ سے 1 جاں بحق، 5 زخمی
- بابراعظم کے کپتانی چھوڑنے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا
- آئینی ترمیم کیلیے حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، بلاول بھٹو
- پرتگال کے دارالحکومت میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد ہلاک
- سپارکو نے گلگت بلتستان میں پہلے خلائی ایپلیکیشن اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیا
- حلوے کے ڈبوں میں 10 کلو آئس اور ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- قومی ایئرلائن نے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 13 اکتوبر تک عارضی طور پر معطل کر دیا
- کراچی؛ جناح اسپتال میں او پی ڈی کمپلیکس کے قریب خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد
- ویمنز ورلڈ کپ: پہلی بار آئی سی سی ٹورنامنٹ میں اسمارٹ ری پلے سسٹم استعمال ہوگا
- کچھ لوگ مجھے پی ٹی آئی کا چیئرمین نہیں دیکھنا چاہتے، بیرسٹر گوہر
- پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کا خاتمہ، تنازعات کے حل پر زور
حماس کا حملہ نہ روک پانے پر نیتن یاہو کو شامل تفتیش کیا جائے؛ اسرائیلی وزیر
تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیلی سرزمین پر حملے کو نہ روک پانے پر وزیراعظم نیتن یاہو کو شاملِ تفتیش کرکے ریاستی انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا کہ 7 اکتوبر کو فوجی انٹیلی جنس کی نااہلی اور افوج کی حماس کے حملے کو روک نہ پانے کی سنگینی کا اندازہ لگانے کے لیے ریاستی سطح پر انکوائری کی جائے۔
سابق وزیر دفاع نے مطالبہ کیا ہےاس انکوائری میں وزیر دفاع اور وزیر اعظم نیتن یاہو سے بھی تفتیش کی جانی چاہیے۔
اسرائیلی وزیر دفاع کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیلی فوج کی ایک تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں یہ 7 اکتوبر کو حماس کا حملہ نہ روک پانے کو اسرائیلی فوجی کی مکمل ناکامی تسلیم کیا گیا ہے۔
تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بھی تسلیم کیا گیا کہ اسرائیلی فوج اپنے شہریوں کے تحفظ کی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہوئی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس کے اس حملے میں ایک ہزار سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے جواب میں تاحال اسرائیل نے غزہ پر بمباری جاری رکھی ہوئی جس میں اب تک 38 ہزار سے زائد فلسطینی شید اور 75 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔