- ایران نے تحقیقی سیٹلائٹ چمران-1 کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا
- جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک ہی روز میں منکی پاکس کے تین مشتبہ کیسز رپورٹ
- فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیلی منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، متحدہ عرب امارات
- چیمپیئنز ون ڈے کپ: پینتھرز نے ڈولفنز کو 50 رنز سے ہرادیا
- پاک بھارت تعلقات ،مکالمہ اور امن کے امکانات
- کراچی: مل میں سر پر وزنی چیز گرنے سے محنت کش جاں بحق
- کراچی: فائرنگ کے واقعات میں بچہ جاں بحق، دو بھائی زخمی
- مصطفیٰ کمال کا تحریک انصاف کو ایم کیو ایم کے نقش قدم پر چلنے کا مشورہ
- کراچی میں فینسی نمبر پلیٹ اور سیاہ شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم
- لاہور، پولیس اہلکاروں کے قتل اور درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار
- پارلیمان کے تقدس کیلئے ضروری ہے ملکی و عوامی مفاد میں قانون سازی ہو، وزیراعظم
- پنجاب کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کیلیے اقدامات کا فیصلہ
- وفاقی پولیس سیکیورٹی کے نام پر شہریوں کوتنگ کرنے لگی
- کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
- سندھ حکومت نے پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے کی منظوری دے دی
- ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ میں آئینی عدالت قائم کی جائے گی، اسحاق ڈار کی تصدیق
- موسلا دھار بارش کے بعد تاج محل کی چھت ٹپکنے لگ گئی
- سندھ کابینہ نے مفت برتھ سرٹیفکیٹ فراہم کرنے کی منظوری دیدی
- آئینی ترمیم، حکومت اور پی ٹی آئی کی فضل الرحمان کو حمایت کیلیے منانے کی کوششیں
- پشاور: انسداد دہشت گردی عدالتوں کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں، پراسیکیوٹرز کو مراسلہ
فیس ماسک نظام تنفس کے انفیکشنز روکنے میں معاون
اوسلو: چہرے پر ماسک سے متعلق پچھلی بین الاقوامی مطالعات میں ماسک کے استعمال اور نظام تنفس کے انفیکشن سے تحفظ کے درمیان تعلق کا انکشاف کیا گیا تھا۔ ان میں سے بہت سے مطالعات محدود تھے اور حتمی جواب نہیں دے سکے تھے۔
تاہم ناروے محققین کو اب یقین ہے کہ نئی تحقیق جو معروف طبی جریدے BMJ میں شائع ہوئی ہے ، اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ماسک نظام تنفس کے انفیکشن کے خلاف حفاظتی اثر مہیا کرتے ہیں۔
ناروے بھر سے 4,647 افراد پر تحقیق کی گئی جن میں سے نصف کو گھر سے باہر بھیڑ والی جگہوں پر ماسک پہننے کا کہا گیا۔
نتائج میں پایا گیا کہ جن افراد نے چہرے کے ماسک کا زیادہ استعمال کیا ان میں انفیکشن کے کم کیسز رپورٹ ہوئے۔
محققین کا ماننا ہے کہ مطالعہ واضح نتائج دکھاتا ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ماسک کا استعمال نظام تنفس کے انفیکشن کو روکنے میں مدد کرسکتا ہے.
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔