- پاکستانی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے، افغان قونصلیٹ
- کراچی میں پولیس کی جانب سے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی ایک اور واردات سامنے آگئی
- ایلون مسک بہت جلد دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے والے ہیں، رپورٹ
- افغان قونصل جنرل کی قومی ترانے کی بے حرمتی پر پاکستان کی شدید مذمت
- افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی سنگین خلاف ورزی پرکے پی حکومت کا موقف سامنے آگیا
- وزیراعلی کی شرمناک حرکت کے باعث ملک کی بدنامی ہوئی ہے، فیصل واؤڈا
- کراچی؛ بجلی کے سب اسٹیشن میں تار چوری کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک
- وزیراعظم 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
- فلوریڈا: 11 سالہ لڑکا اسکول میں فائرنگ کی مبینہ دھمکی پر گرفتار
- لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمی
- ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- ہاکس بے سینڈزپٹ کے ساحل پر سمندر میں نہانے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق
- کراچی میں کل سے گرمی بڑھنے کا امکان
- اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام کیا تھا؟
- جن ترامیم پر اتفاق ہوا وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور ہوسکتی ہیں، رانا ثنا
- رائیونڈ؛ کمسن بچی مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گئی
- پی ٹی آئی کو آئینی ترامیم پر کوئی اعتراض نہیں وہ دسمبر تک وقت چاہتے ہیں، خواجہ آصف
- ڈانٹ ڈپٹ پر 13 سالہ بچے نے فائرنگ کرکے والد اور بھائی کو قتل کردیا، بہن زخمی
- مجوزہ آئینی ترمیم؛ سپریم کورٹ بارنے آل پاکستان وکلا نمائندہ اجلاس طلب کرلیا
- وہ وقت دور نہیں جب فلسطین اور کشمیر کے مسلمان آزاد ہوں گے، وزیراعظم
جنگلات میں لگنے والی آگ دماغی صحت کے لیے خطرناک قرار
ایک نئی تحقیق کے مطابق جنگلات میں ہونے والی آتشزدگی سے اٹھنے والا دھواں دماغی صحت کے لیے دیگر اقسام کی فضائی آلودگی کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
فلیڈیلفیا میں منعقد ہونے والی الزائمر ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کانفرنس میں پیش کی جانے والی رپورٹ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مغربی امریکا میں لاکھوں لوگوں نے جنگلات میں ہونے والی آتشزدگی سے متاثر ہونے والی ہوا کے معیار کی وارننگ کے تحت گزارا۔
اس معاملے میں خطرناک شے وہ باریک پارٹیکیولیٹ میٹر یا پی ایم 2.5- بال کے قطر سے 30 گُنا چھوٹے ذرات ہیں جو بذریعہ سانس پھیپھڑوں میں جا کر خون تک پہنچ سکتے ہیں۔
ٹریفک، فیکٹریوں اور آگ کے سبب ہونے والی یہ آلودگی دل اور پھیپھڑوں کی بیماری کا سبب بن سکتی ہے یا بدتر کر سکتی ہے اور نئی تحقیق کےمطابق یہ ڈیمینشیا لاحق ہونے میں بھی کچھ کردار ادا کر سکتی ہے۔
مطالعے میں محققین نے 2009 سے 2019 کے درمیان جنوبی کیلیفورنیا میں 12 لاکھ افراد کے صحت کےڈیٹا کا جائزہ لیا۔
مطالعے میں انہوں نے ایئر کوالٹی مانیٹرنگ اور جنگلاتی آتشزدگی یا دیگر اسباب کے تحت گزشتہ تین سال میں منکشف ہونے والے پی ایم 2.5 کا اندازہ لگانے کے لیےدیگر ڈیٹا کا معائنہ کیا۔
تحقیق میں جنگلاتی آگ سے خارج ہونے والے ذرات کے ہر 1 مائیکروگرام کے اضافے پر ڈیمینشیا کی تشخیص میں 21 فی صد تک کا اضافہ پایا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔