- دو حصوں میں تقسیم کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پہلا بورڈ اجلاس پیر کو کراچی میں ہوا
- خیبرپختونخوا میں گریڈ 9 کی بھرتیوں کیلیے نئی پالیسی جاری
- سرگودھا میں فالکن کے غیرقانونی شکار میں مصروف آٹھ شکاری گرفتار
- پاکستان اور انڈونیشیا کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کی دوسری مشق کا انعقاد
- پہلا ٹی 20: جنوبی افریقا ویمن ٹیم کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
- آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا کلینڈر جاری، پاکستان کیلیے قرض کی مںظوری کا امکان
- ہمیں نبی اکرم ﷺ کے انسانیت سے محبت اور ہمدردی کے پیغام کوعام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- کراچی: 12 ربیع الاوّل کے مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری
- آئی سی سی آئی انتخابات میں ممبران کی سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز کا انکشاف
- آئینی ترامیم: وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد
- جلسے کے دوران گرفتار پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اور کارکنان عدالت میں پیش
- آئینی ترامیم، بلاول بھٹو سے وزیراعظم کی ملاقات، جے یو آئی کا بھی اہم اجلاس
- جاوید بٹ کے قاتل سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
- معروف انٹرنیشنل ایرانی قراء کی لاہور آمد پر شاندار استقبال، پھولوں کے ہار پہنائے گئے
- پینشن ادائیگی کا بوجھ؛ چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھا دی
- پی ٹی آئی کے بعد جے یو آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کیس بھی سماعت کیلئے مقرر
- کراچی؛ سفاری پارک میں کالے ہرن، پہاڑی بکرے اور اونٹ کے بچے کے پیدائش
- پاکستان میں مسلسل پانچویں دن ڈالر تنزلی سے دوچار
- بچوں کی نازیبا تصاویر؛ بی بی سی کے اینکر کو قید کی سزا سنائی جائے گی
- بھارت؛ جہیز میں بائیک اور تین لاکھ نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے مار ڈالا
میٹا صارفین کے لیے ’کلون‘ بنانے کا فیچر جلد متعارف کرائے گا
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک چیٹ بوٹ متعارف کرانے جا رہی ہے جو صارفین کو خود کا ’کلون‘ بنانے میں مدد دے گا۔
ٹیک کمپنی ایک اے آئی اسٹوڈیو متعارف کرانے جارہی کرنے جارہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنی ڈیجیٹل شخصیت بنا سکیں گے۔
بنائے گئے کرداروں کو انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر سمیت ایپس پر شیئر کیا جاسکے گا۔
صارفین اپنی مرضی کے مطابق کردار کی بنیاد پر اوتار(جیسے کہ شیف یا انٹیریئر ڈیزائنر وغیرہ) یا ’کریئیٹر اے آئی‘ آپ کے ایکسٹینشن‘ کے طور پر بنا سکتے ہیں۔
بعد الذکر سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے بنایا گیا ہے جو اے آئی کو استعمال کرتے ہوئے اپنے فالوورز کے عام سے سوالات کا جواب دے سکتے ہیں۔
چیٹ بوٹس میٹا کے لاما 3.1 اے آئی کے ذریعہ چلائے جاتے ہیں ، جسے اب تک کا سب سے جدید ماڈل قرار دیا جاتا ہے۔
یہ اے آئی اسٹوڈیو فی الحال صرف امریکا میں دستیاب ہے لیکن آئندہ ماہ میں دیگر مملک اس کا اجراء متوقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔