- ایران نے تحقیقی سیٹلائٹ چمران-1 کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا
- جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک ہی روز میں منکی پاکس کے تین مشتبہ کیسز رپورٹ
- فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیلی منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، متحدہ عرب امارات
- چیمپیئنز ون ڈے کپ: پینتھرز نے ڈولفنز کو 50 رنز سے ہرادیا
- پاک بھارت تعلقات ،مکالمہ اور امن کے امکانات
- کراچی: مل میں سر پر وزنی چیز گرنے سے محنت کش جاں بحق
- کراچی: فائرنگ کے واقعات میں بچہ جاں بحق، دو بھائی زخمی
- مصطفیٰ کمال کا تحریک انصاف کو ایم کیو ایم کے نقش قدم پر چلنے کا مشورہ
- کراچی میں فینسی نمبر پلیٹ اور سیاہ شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم
- لاہور، پولیس اہلکاروں کے قتل اور درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار
- پارلیمان کے تقدس کیلئے ضروری ہے ملکی و عوامی مفاد میں قانون سازی ہو، وزیراعظم
- پنجاب کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کیلیے اقدامات کا فیصلہ
- وفاقی پولیس سیکیورٹی کے نام پر شہریوں کوتنگ کرنے لگی
- کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
- سندھ حکومت نے پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے کی منظوری دے دی
- ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ میں آئینی عدالت قائم کی جائے گی، اسحاق ڈار کی تصدیق
- موسلا دھار بارش کے بعد تاج محل کی چھت ٹپکنے لگ گئی
- سندھ کابینہ نے مفت برتھ سرٹیفکیٹ فراہم کرنے کی منظوری دیدی
- آئینی ترمیم، حکومت اور پی ٹی آئی کی فضل الرحمان کو حمایت کیلیے منانے کی کوششیں
- پشاور: انسداد دہشت گردی عدالتوں کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں، پراسیکیوٹرز کو مراسلہ
ڈسلپن کی خلاف ورزی؛ کھلاڑی ہوجائیں ہوشیار! بورڈ نے تیاری مکمل کرلی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈسلپن کی خلاف ورزی کرنیوالے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی کی تیاری مکمل کرلی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کھلاڑیوں کے طرز عمل سے متعلق 3 جامع رپورٹس کا جائزہ لے گا، جنہیں ہیڈ کوچ، ٹیم منیجر اور آزاد انٹیلی جنس ایجنسی نے ترتیب دیا ہے۔
ان رپورٹس کی جانچ کیلئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: کیا وقار یونس کپتان کی تقرری کرسکتے ہیں؟ اہم فیصلے کا اختیار کس کے پاس ہے!
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اشارہ دیا گیا ہے کہ سابق کپتان کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا جائے گا، اس کمیٹی کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد کھلاڑیوں کیخلاف ڈسلپن کی خلاف ورزی کا فیصلہ ہوگا۔
مزید پڑھیں: سب سے زیادہ غیرملکی لیگز کھیلنے میں پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا نمبر
کمیٹی کی سفارشات کے بعد ٹیم کے نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے مرتکب کرکٹرز کیخلاف ایکشن اہم ہوگا۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ تمام معاملے کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ تمام فیصلے منصفانہ انداز میں کیے جارہے ہیں تاکہ کسی بےگناہ کھلاڑی کو سزا نہ ہو۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔