- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے مزید 3 نئے نام منظر عام پر آگئے
- آٹزم؛ بچے، والدین اور معاشرتی رویہ
- توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری
- پرامن لوگوں کو کمزور نہ سمجھیں، اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتے ہیں، بیرسٹر سیف
- پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج؛ دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل
- پنجاب؛ ناقص کارکردگی پر وزارت تعلیم کے 3 افسران معطل
- آرمی چیف سے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- سینٹرل کنٹریکٹس؛ پی سی بی نے بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری تیز کردی
- دلکش رنگوں والی روزیٹ نیبیولا کی تازہ تصویر جاری
- 50 ڈالر میں خریدی گئی سو سال پُرانی تصویر کی نیلامی لاکھوں ڈالر میں متوقع
- الزائمرز کی دوا میں اہم پیش رفت
- راولپنڈی؛ جائیداد کے تنازع پر گاڑیوں کے شوروم پر اندھا دھند فائرنگ، ویڈیو سامنے آگئی
- افغان اسپنر راشد خان بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل
- پاکستان میں کم خرچ فیول کا حامل ٹریکٹر متعارف
- لبنان پراسرائیل کےحملوں میں شدت؛ گزشتہ 20 گھنٹوں میں 37 افراد شہید
- پی آئی اے کے بولی دہندگان ملازمین کو فارغ ، پنشن نہیں دینگے
- تعلیمی اخراجات جی ڈی پی کا صرف 1.5فیصد، 4 فیصد تک لانے کی سفارش
- وکلا تنظیموں نے آئینی ترامیم مسترد کر دیں، کنونشن کا اعلان
- اقتصادی رابطہ کونسل، دفاعی منصوبوں کیلیے 45 ارب کی ضمنی گرانٹ منظور
ٹی ریکس ڈائنوسار کتنا ذہین تھا؟
واشنگٹن: زمانہ قدیم کا مشہور خونخوار ڈائنوسار ٹی ریکس کتنا ذہین تھا ؟ سائنسدانوں نے اس حوالے سے تھوڑی سی روشنی ڈالی ہے۔
نیورو سائنسدان سوزانا ہرکولانوہوزل نے معائنے میں یہ پتہ لگایا کہ اس خوفناک جانور کے دماغ کے سامنے کے صرف ایک حصے میں 3 ارب 30 لاکھ نیورونز(عصبی خلیات) ہیں۔
سوزانا کا کہن تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ اس دریافت نے ٹی ریکس کی دماغی طاقت کو آج کے بندروں کی نسل بابونز کی دماغی طاقت کے برابر کردیا ہے۔
سوزانا نے تجویز کیا کہ قدیم شکاری کے پاس ثقافت کو فروغ دینے اور اوزار بنانے کے لیے ذہنی ہارڈ ویئر موجود تھا لیکن اس دعوے نے اور شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔ مطالعات کے ایک نئے سیٹ نے اب بہت کم نیوران کی گنتی کو بھی کافی قرار دے دیا ہے۔
اس نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ڈائنوسار کے دماغ کے مقابل حصے میں قریب 360 ملین نیورانز موجود تھے۔
مزید برآں پیشانی دماغ کا وہ حصہ ہے جو محسوس کرنے، سوچنے اور حرکت کو مربوط کرنے میں کردار ادا کرتا ہے۔ اگر یہ درست ہے تو نیورانز کی یہ کم تعداد ٹی ریکس کو بابونز کی ذہنی سطح پر لے آئے گی نہ کہ بابونز کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔