- آٹزم؛ بچے، والدین اور معاشرتی رویہ
- توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری
- پرامن لوگوں کو کمزور نہ سمجھیں، اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتے ہیں، بیرسٹر سیف
- پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج؛ دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل
- پنجاب؛ ناقص کارکردگی پر وزارت تعلیم کے 3 افسران معطل
- آرمی چیف سے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- سینٹرل کنٹریکٹس؛ پی سی بی نے بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری تیز کردی
- دلکش رنگوں والی روزیٹ نیبیولا کی تازہ تصویر جاری
- 50 ڈالر میں خریدی گئی سو سال پُرانی تصویر کی نیلامی لاکھوں ڈالر میں متوقع
- الزائمرز کی دوا میں اہم پیش رفت
- راولپنڈی؛ جائیداد کے تنازع پر گاڑیوں کے شوروم پر اندھا دھند فائرنگ، ویڈیو سامنے آگئی
- افغان اسپنر راشد خان بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل
- پاکستان میں کم خرچ فیول کا حامل ٹریکٹر متعارف
- لبنان پراسرائیل کےحملوں میں شدت؛ گزشتہ 20 گھنٹوں میں 37 افراد شہید
- پی آئی اے کے بولی دہندگان ملازمین کو فارغ ، پنشن نہیں دینگے
- تعلیمی اخراجات جی ڈی پی کا صرف 1.5فیصد، 4 فیصد تک لانے کی سفارش
- وکلا تنظیموں نے آئینی ترامیم مسترد کر دیں، کنونشن کا اعلان
- اقتصادی رابطہ کونسل، دفاعی منصوبوں کیلیے 45 ارب کی ضمنی گرانٹ منظور
- سپریم کورٹ، پی ٹی آئی نے پروسیجر کمیٹی کے اقدامات چیلنج کردیے
- فیصلے کے باوجود مجوزہ آئینی ترمیم پر غیر یقینی صورتحال برقرار
16ویں منزل سے گرنے والا بچہ معجزاتی طور پر بچ گیا
اوبر ویلیرز: فرانس میں اوبر ویلیئرز سے تعلق رکھنے والا 4 سالہ بچہ 16ویں منزل سے گرنے کے بعد بھی حیرت انگیز طور پر بچ گیا۔
4 سالہ اینزو 16ویں منزل پر بنے اپنے اپارٹمنٹ سے 43 میٹر گرنے سے معجزانہ طور پر بچ گیا جس میں صرف ایک خروںچ آئی تاہم کوئی فریکچر نہیں تھا۔
یہ غیر معمولی واقعہ وسطی فرانس کے اوبر ویلیئرز میں ایک بلند و بالا اپارٹمنٹ کمپلیکس میں پیش آیا۔
اینزو، ایک 4 سالہ لڑکا جس کی آٹزم کی تشخیص ہوئی تھی اپنے کمرے میں تھا جب اس کے والد نے اسے روتے ہوئے سنا۔
حسب معمول اس نے اپنے بیٹے کو چیک کرنے اور اسے پرسکون کرنے کے لیے جلدی کی لیکن جب اس نے اینزو کے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کی تو اسے احساس ہوا کہ دروازہ بند ہے۔
ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔ والدین کا خدشہ ہے کہ ہوسکتا ہے لڑکے نے غلطی سے خود کو اندر سے بند کر لیا ہو جس کی وجہ سے وہ گھبرا گیا ہوا۔
جب والد دروازہ توڑنے میں کامیاب ہوئے تو اینزو کا رونا بند ہو چکا تھا اور کمرہ خالی تھا۔ کھڑکی کھلی دیکھ کر والد میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ جب دونوں نے جھانک کر دیکھا تو انہیں نیچے اینزو زمین پر گرا ہوا ملا تاہم زندہ حالت میں تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔