- الیکشن ٹریبونل تبدیل کرنیکا کیس؛ فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان تکرار
- ملتان ٹیسٹ؛ جو روٹ نے نامور کھلاڑیوں کی فہرست میں اپنا نام درج کروالیا
- پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی ایم قومی جرگے کے خلاف درخواست کی سماعت ملتوی
- ملازمت کا جھانسہ دیکر لڑکی سے اجتماعی زیادتی
- خیبر پختونخوا؛ سیلاب اور چھت گرنے سے خاتون سمیت 5 بچے جاں بحق
- نیب کی پرویز الہی کرپشن کیس میں کروڑوں روپے کی ریکوری
- پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکام
- ٹی20 ویمنز رینکنگ؛ سعدیہ اقبال ٹاپ پوزیشن پر آنیوالی پہلی پاکستانی بن گئیں
- بجلی کی پیدوار اور خرید کیلیے انڈپینڈنٹ ملٹی پلیئر مارکیٹ بنانے کی منظوری
- صہیونی ریاست میں خوف کی فضا
- سوشل میڈیا پر ہنی ٹریپ، بلیک میلنگ کرنے والے گروہ کے 3 ارکان گرفتار
- ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان کیخلاف انگلینڈ کے ابتدائی 2 بلےباز جلد وکٹ گنوا بیٹھے
- ژوب؛ قومی شاہراہ پر چیک پوسٹ پر حملہ، سکیورٹی اہلکار شہید، 11 زخمی
- توشہ خانہ ٹو کیس؛ ایف آئی اے کو کل تک پراسیکیوٹر مقرر کرنیکی ہدایت
- پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی
- ڈی چوک احتجاج کیس؛ پی ٹی آئی کی 9 خواتین کارکنان کی ضمانت منظور
- پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا عہدہ متعارف کروادیا، اشتہار جاری
- امریکا میں انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا افغان شہری گرفتار
- عمران خان کی وکلاء سے ملاقات نہ کرانے پر سیکریٹری داخلہ و سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس
- چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے پر غور
اسلام آباد میں جلسہ کروں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوابی میں جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل اسلام آباد میں جلسے کی تاریخ کا اعلان کروں گا، دیکھتا ہوں اسلام آباد میں جلسہ کرنے سے کون روکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہمارا دارالخلافہ ہے، وہاں جلسہ کروں گا پھر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا اس لیے حکومت اپنا رویہ ٹھیک کرلے۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جج صاحبان اور عدالتیں بھی کہہ رہی ہیں کہ ان پر پریشر ہے، وہ بتائیں پریشر کس کا ہے، پریشر نہ لیں قوم ان کے ساتھ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔