- ملک کو کوئی نقصان ہوا تو پھر سب لکیر پیٹیں گے، چوہدری شجاعت
- گوادر میں بحری اڈہ بنانے کیلیے چین کیساتھ خفیہ سمجھوتے کا دعویٰ بے بنیاد، دفتر خارجہ
- رحمتیں بانٹتا ہر سمت وہ ذی شان گیا۔۔۔۔۔ ! رحمتہ اللعالمین ﷺ
- سیرت خاتم النبیین، رحمۃ للعالمین ﷺ
- حسن نصراللہ کی تقریر کے دوران اسرائیلی طیاروں کی بیروت میں گھن گرج
- سی آئی اے افسر کومختلف ممالک میں خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر بڑی سزا
- کراچی: رہائشی عمارت کی چھت سے گر کر کمسن بچہ جاں بحق
- کراچی: ہوٹل میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
- کراچی: سُپر ہائی وے پر حادثے میں نوجوان جاں بحق
- کے-الیکٹرک کی بجلی چوری روکنے کیلئے سندھ اسمبلی کی کمیٹی سے مدد کی درخواست
- وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا
- حدود سے تجاوز کرنے کا معاملہ، ٹرٹل بیچ ہاکس بے پر واقع تفریحی ہٹس کو نوٹس جاری
- چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز نے ڈولفنز کو 174 رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا
- پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے کو اعلیٰ معیار پر ترقی دے گا، صدر مملکت
- فرانسیسی سفیر کی سندھ میں متبادل توانائی کے منصوبوں کی تعریف، سرمایہ کاری کا عندیہ
- اسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہ
- لاہور: پولیس نے صنم جاوید کے والد کو گرفتار کرلیا
- بھارتی لیفٹننٹ جنرل کا عالمی امن مشن میں مصروف پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف
- لبنان پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی، قابل مذمت ہے، اسپین
- رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ’منشیات فروش‘ کو عدالت نے شک کا فائدہ دے کر بری کردیا
حسینہ واجد کے بیٹے کی ملکی فوج سے اپیل
واشنگٹن: شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت روانگی پر امریکا میں موجود ان کے بیٹے نے سوشل میڈیا پر فوج سے جمہوری حکومت کے تحفظ کی اپیل کی گئی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے بیٹے اور ان کے مشیر صجیب واجد نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں ایک ویڈیو پوسٹ میں کہا کہ فوج اقتدار پر کسی بھی طرح کے قبضے کو روکیں۔
حسینہ واجد کے بیٹے نے فوج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا فرض ہے کہ ملک پر ایک منٹ کے لیے بھی کسی غیر منتخب حکومت کو اقتدار میں نہ آنے دیں۔
یہ خبر پڑھیں : بنگلادیشی آرمی چیف کا ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان
صجیب واجد نے زور دیا کہ آئین کی حفاظت اور اسے بحال رکھنا بھی فوج کی ذمہ داری ہے۔ اگر زبردستی کسی کو اقتدار پر قبضہ کیا گیا تو ملک کی سالمیت کو خطرہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں : بنگلادیشی آرمی چیف کا ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان
حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد نے مزید کہا کہ ہم نے اتنے برسوں میں جو ترقیاں ہوئیں وہ سب صفر ہوجائیں گی اور ملک پھر پیچھے چلا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔