اعجاز انور چوہان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے عہدے پر بحال

ویب ڈیسک  پير 5 اگست 2024
الیکشن کمیشن نے گریڈ 20 کے افسر اعجاز انور چوہان کو او ایس ڈی بنا دیا تھا

الیکشن کمیشن نے گریڈ 20 کے افسر اعجاز انور چوہان کو او ایس ڈی بنا دیا تھا

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے عہدے پر بحال کر دیا۔ 

الیکشن کمیشن نے گریڈ 20 کے افسر اعجاز انور چوہان کو او ایس ڈی بنا دیا تھا جنہیں اب بحال کردیا گیا ہے۔

اعجاز انور چوہان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔