- کراچی کی صورتحال عوام میں نفرت کو جنم دے رہی ہے، چیمبر آف کامرس
- سندھ میں سرکاری ملازمین کیلیے نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کی منظوری
- شمالی کوریا: یورینیم افزودگی کی خفیہ تنصیب کی نایاب تصویر جاری
- کورنگی پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
- ایشن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل
- آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب
- ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کو ہدف بنالیا
- مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد میں کسی قسم کی تاخیر کے ذمہ دار نہیں، الیکشن کمیشن ذرائع
- پنجاب وائلڈ لائف نے نایاب طوطوں اور نیل گائے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
- پی ٹی اے کا ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن پر یوٹرن، سندھ ہائیکورٹ میں نظرثانی درخواست دائر
- گرین ویلی ہائیپرمارکیٹ کا بحریہ ٹاؤن میں کامیاب پرہجوم آغاز
- رستم میں پیر خانے پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ہم 10 بڑی آبادی والے ممالک میں ہیں مگر معاشی طور پر 50 ویں نمبر سے بھی نیچے ہیں، گوہر اعجاز
- ایف پی سی سی آئی کا نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان
- بیرسٹر گوہر کو پی ٹی آئی کا چیئرمین تسلیم کرنے کا تاثر درست نہیں، الیکشن کمیشن
- دھابیجی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے بزرگ خاتون جاں بحق
- سینیٹ کے اتوار کو ہونے والے اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری
- شعیب شاہین اڈیالہ جیل سے رہا، دیگر رہنماؤں کی درخواستِ پر سماعت ملتوی
- سندھ میں بارشوں سے 20 ہزار اسکول متاثر ہوئے ہیں، وزیر تعلیم
- گنڈاپور کو کوئی زبردستی لے کر نہیں گیا وہ مرضی سے گیا اور سات گھنٹے بیٹھا رہا، خواجہ آصف
گوگل نے سرچ انجن پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے، امریکی عدالت
کیلیفورنیا: امریکا میں ایک عدالت نے گوگل کو اپنے سرچ انجن پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کرنے کا مجرم ٹھہرایا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ گوگل نے اپنے سرچ انجن پر غیر قانونی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے اور اس میں جدت کو روکنے کے لیے اپنے غلبے کا فائدہ اٹھایا۔
یہ تاریخی فیصلہ امریکی حکام کی جانب سے گوگل کے خلاف کی جانے والی کاررائیوں میں پہلی بڑی کامیابی کی نشاندہی کرتا ہے جس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گوگل نے عدم اعتماد کے قوانین کو بھی توڑا ہے۔
یو ایس ڈسٹرکٹ جج امیت مہتا نے اپنے 277 صفحات پر مشتمل فیصلے میں لکھا، “عدالت مندرجہ ذیل نتیجے پر پہنچتی ہے کہ گوگل ایک اجارہ دار ہے اور اس نے اپنی اجارہ داری برقرار رکھنے کے لیے غیرقانونی طور پر کام کیا ہے۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ گوگل “عام سرچ سروسز کے لیے مارکیٹ کے 89.2 فیصد شیئرز سے لطف اندوز ہوتا ہے جو موبائل جیسے آلات پر آکر 94.9 فیصد ہو جاتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔