- سندھ کابینہ نے مفت برتھ سرٹیفکیٹ فراہم کرنے کی منظوری دیدی
- حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، پی ٹی آئی رہنما واپس لوٹ گئے
- پشاور: انسداد دہشت گردی عدالتوں کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں، پراسیکیوٹرز کو مراسلہ
- کراچی کی صورتحال عوام میں نفرت کو جنم دے رہی ہے، چیمبر آف کامرس
- سندھ میں سرکاری ملازمین کیلیے نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کی منظوری
- شمالی کوریا: یورینیم افزودگی کی خفیہ تنصیب کی نایاب تصویر جاری
- کورنگی پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
- ایشن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل
- آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب
- ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کو ہدف بنالیا
- مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد میں کسی قسم کی تاخیر کے ذمہ دار نہیں، الیکشن کمیشن ذرائع
- پنجاب وائلڈ لائف نے نایاب طوطوں اور نیل گائے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
- پی ٹی اے کا ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن پر یوٹرن، سندھ ہائیکورٹ میں نظرثانی درخواست دائر
- گرین ویلی ہائیپرمارکیٹ کا بحریہ ٹاؤن میں کامیاب پرہجوم آغاز
- رستم میں پیر خانے پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ہم 10 بڑی آبادی والے ممالک میں ہیں مگر معاشی طور پر 50 ویں نمبر سے بھی نیچے ہیں، گوہر اعجاز
- ایف پی سی سی آئی کا نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان
- بیرسٹر گوہر کو پی ٹی آئی کا چیئرمین تسلیم کرنے کا تاثر درست نہیں، الیکشن کمیشن
- دھابیجی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے بزرگ خاتون جاں بحق
- سینیٹ کے اتوار کو ہونے والے اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری
انار کے چھلکے کا عرق، بیکٹیریاؤں کیخلاف لڑنے میں موثر
واشنگٹن: حال ہی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں Staphylococcus aureus نامی بیکٹیریا کے خلاف انار کے چھلکے کے عرق کی تاثیر کو کارگر قرار دیا گیا ہے۔
انسانی جِلد پر قدرتی بیکٹیریاؤں کا مجموعہ ایک مناسب مقدار اور متوازن طریقے سے ہمیشہ موجود رہتا ہے۔ جلد کے بیکٹیریاؤں کی ساخت کا انحصار جسم کی جگہ، عمر، جنس اور جلد کی pH پر ہوتا ہے۔
ان بیکٹیریاؤں میں Staphylococcus aureus سب سے زیادہ رپورٹ ہونے والا بیکٹیریا ہے اور یہ جلد پر مائکروبیل توازن کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تاہم کبھی کبھی یہ بیکٹیریا کچھ طبی پیچیدگیوں کی بنا پر نقصان دہ ہوجاتا ہے
حالیہ تحقیق میں سائنسدانوں نے انار کے چھلکے کے عرق کے جلد کے بیکٹیریاؤں کے نقصان خلاف اثرات کی تحقیقات کیں۔
مطالعے میں انار کے چھلکے کے عرق کے مختلف قسم کے بیکٹیریل تناؤ کے خلاف اینٹی بیکٹیریل اثرات دکھائے گئے ہیں۔ انار میں موجود متعدد فینولک ایسڈ کے مرکبات اس کی antimicrobial سرگرمیوں کو زیادہ موثر بنا دیتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔