- آئینی ترامیم؛ امید ہے مولانا ووٹ دیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
- ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکا
- آئینی ترامیم پر قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری
- آئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظم
- ضمانت پر رہائی کے بعد دہلی کے وزیراعلیٰ کا مستعفی ہوکر دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ
- اسلام آباد؛ خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرکے وارداتوں کرنیوالے 2افراد گرفتار
- سوات میں بہو نے ساس کو قتل کرکے ڈکیتی کا روپ دے دیا
- لاہور؛ 8 سالہ بچے کیساتھ بد فعلی کی کوششں کرنے والا ملزم گرفتار
- تمام پی پی سینیٹرز، ایم این ایز کو پارٹی ہدایت کے مطابق ووٹ دینے کا حکم
- لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ
- آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، مشیر اطلاعات کے پی
- ن لیگی وفد کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
- چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش 'چترال ایکسپو' کا افتتاح
- چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلان
- راولپنڈی سے چوری ہونے والی گاڑی موٹروے ایم ون سے برآمد
- لاہور؛ مشکوک افراد کی فائرنگ سے گشت پر مامور کانسٹیبل جاں بحق
- کراچی پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار، اے ایس آئی زخمی
- بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری؛ لازمی سروس ایکٹ نافذ
- کراچی میں موسم زیادہ تر ابرآلود اور رات میں بوندا باندی کا امکان
- گوادر پورٹ تک رسائی کیلیے ترکمانستان کا پاکستان کیساتھ جلد معاہدے کا امکان
ہانگ کانگ سپر سکسز کی 7 سال بعد واپسی! شائقین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
سال 1992 سے 2017 تک شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ کر رکھنے والے ہانگ کانگ سپر سکسز کو دوبارہ بحال کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔
ہانگ کانگ کی کرکٹ کی میراث 1842 میں رکھی گئی تھی، جب پہلا آفیشل گیم کھیلا گیا تاہم نسبتاً چھوٹے سائز کے باوجود اِن مقابلوں نے کئی مینز اور ویمنز ٹیموں نے شرکت کی۔
کرکٹ ہانگ کانگ جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا رکن ہے اعلان کیا ہے کہ 7 سال کے وقفے کے بعد ایونٹ کے تیز ترین فارمیٹ کو دوبارہ بحال کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں: بھارتی شائق نے اپنی ٹیم مارڈن ڈے کرکٹ کی ‘لگان’ سے تشبیہ دے ڈالی
اگلا ایونٹ 1-3 نومبر 2024 کو شیڈول ہوگا، جس میں 12 ممالک کی ٹیمیں تین روز بھرپور مقابلے کریں گی۔
کرکٹ ہانگ کانگ کے چیئرپرسن چائنا برجی شروف کا کہنا ہے کہ ہم اس شاندار ایونٹ کو واپس لانے کے لیے پرجوش ہیں۔
مزید پڑھیں: عوامی لیگ کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی بننے والے شکیب الحسن منظر عام سے غائب
ہانگ کانگ سکسز میں سچن ٹنڈولکر، شین وارن، ایم ایس دھونی، وسیم اکرم، شعیب ملک، سنتھ جے سوریا، انیل کمبلے، عمر اکمل، گلین میکسویل، اور ڈیمین مارٹن نے جیسے سابق اسٹارز جلوہ گر ہوچکے ہیں۔
ہندوستان، آسٹریلیا، انگلینڈ، پاکستان، جنوبی افریقہ سمیت کرکٹنگ پاور ہاؤسز کی ٹیموں نے حصہ لیا۔
مزید پڑھیں: ونود کامبلی نشے میں یا بیمار! سابق کرکٹر کی ویڈیو وائرل
موجودہ چیمپئن، جنوبی افریقہ نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر 2017 کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
جنوبی افریقہ اور انگلینڈ سب سے زیادہ ہانگ کانگ سپر سکسز جیتنے والوں میں سرفہرست ہیں دونوں نے 5، 5 ٹائٹلز اپنے نام کیے ہیں جبکہ پاکستان 4 ٹائٹلز کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ سری لنکا، آسٹریلیا، بھارت اور ویسٹ انڈیز نے ایک ایک ٹائٹل جیتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔