- امریکا میں گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا
- وزیراعلیٰ سندھ کا کابینہ ارکان کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ
- ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت آج منایا جائے گا
- کوئٹہ: کانگو وائرس سے ایک اور مریض دم توڑ گیا، دو کی حالت تشویشناک
- آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظم
- نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمت
- سندھ بار کونسل میں صوبائی بار کونسلز کی کورآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس
- کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں بزرگ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
- ایٹمی ٹیکنالوجی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مسائل کے حل کی کلید ہے، چیئرمین پی اے ای سی
- جیکب آباد؛ پولیوورکرز کے سیکیورٹی انتظامات میں غفلت پرڈی سی اور ایس ایس پی فارغ
- بلوچستان حکومت کے وزیر کی جیت کالعدم، 15 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا حکم
- کراچی سائٹ سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار
- بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
- حدت پھلوں کے رس سے غذائیت کم نہیں کرتی، تحقیق
- گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور پرتگالی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
- ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 720 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط
- صوابی میں لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں کو تربیلا ڈیم کے سامنے دھرنا
- ماہی گیروں کا 20 ستمبر کو الیکشن کا مطالبہ، تعطل پر لانچوں کی آمدورفت بند کرنے کی دھمکی
- بھارت: 15 خواتین کے ساتھ شادی کر کے نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار
- چیمپئنز ون ڈے کپ: شاداب کی پینتھرز نے شاہین کی لائنز کو 84 رنز سے ہرادیا
ہائیڈروجن سے چلنے والی فضائی ٹیکسی کی 523 میل طویل ریکارڈ پرواز
کیلیفورنیا: امریکا میں ہائیڈروجن اور بجلی سے چلنے والی ایک فضائی ٹیکسی نے ریکارڈ 523 میل کی پرواز مکمل کرلی۔
گزشتہ دنوں کی جانے والی یہ پرواز کیلیفورنیا میں کی گئی۔ پرواز مکمل ہونے پر طیارے میں صرف 10 فی صد ہائیڈروجن ایندھن باقی بچا اور ماحول دوست ایندھن ہونے کے سبب بطور فضلا صرف پانی خارج ہوا۔
جوبی ایوی ایشن کی یہ ایئر ٹیکسی اپنی نوعیت کا پہلی ہائیڈروجن-برقی ایئر کرافٹ ہے جو عمودی انداز میں ٹیک آف یا لینڈ کرتا ہے۔
جوبی کے بانی اور چیف جو بین بیورٹ کا کہنا تھا کہ فضائی سفر انسانی ارتقاء میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے لیکن اس کے لیے صاف راستے ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کمپنی کی بیٹری-الیکٹرک ایئر ٹیکسی سے شہروں میں گھومنے کے طریقے میں بنیادی تبدیلی رُونما ہوئی، اب کمپنی ایک ایسی ٹیکنالوجی بنا رہ ہے جو ہائیڈروجن-الیکٹرک ایئرکرافٹ کو استعمال کرتے ہوئے علاقائی سفر کو نئی شکل دے سکتی ہے۔
کمپنی کا کہنا تھا کہ اس کی ایئر ٹیکسی مین ہیٹن سے جے ایف کینیڈی ایئرپورٹ تک کار میں طے کیا جانے والا ایک گھنٹے کا دورانیہ کم کر کے سات منٹ تک لے آئے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔