- ای میل حملوں سے سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے کا انکشاف
- آئینی ترمیم 3 ایمپائرز کو توسیع دینے کیلیے ہے،عمران خان
- چین کی پاکستان کو انسداد دہشت گردی تعاون مشترکہ سیکیورٹی کی تجویز
- غزہ: ایک ہی روز میں مزید 48 فلسطینی شہید
- اسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیے
- بھارت؛ مشہور کمپنی کی ملازمہ کا بے تحاشا ورک لوڈ کے باعث انتقال
- کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر زخمی جماعت اسلامی کا کارکن دم توڑ گیا
- ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
- سری لنکا کے مینڈس نے سعود شکیل کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا
- لاہور؛ منشیات فروش سب انسپکٹر گرفتار، 70 کلوگرام منشیات برآمد
- امریکا کی ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزام میں نئی پابندیاں
- آزاد کشمیرمیں ٹیکس رجسٹریشن کا غلط استعمال روکنے کیلیےانکم ٹیکس رولز میں ترامیم کا فیصلہ
- کراچی؛ تھانہ سول لائن کا انویسٹی گیشن انچارج خاتون سے ہتک آمیز رویہ اپنانے پر معطل
- پی ٹی اے کا 15اکتوبر سے فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ
- پرتگال نے رونالڈو کی تصویر والا سکہ جاری کردیا
- کوئٹہ میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ
- پاک-روس معاہدے، بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- گلشن معمار میں گھر کے اندر فائرنگ سے باپ قتل بیٹا اور بہو زخمی، واقعہ کا مرکزی ملزم گرفتار
- کراچی؛ گلستان جوہر میں شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار
- قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک ہیں، 26 اکتوبر کو سینئر جج چیف جسٹس بن جائیں گے، وزیر قانون
دی ہنڈرڈ: نادرن سپر چارجرز کا برمنگھم فینکس کو 84 رنز کا ہدف
برمنگھم: دی ہنڈرڈ میں نادرن سپر چارجرز نے برمنگھم فینکس کو 84 رنز کا ہدف دے دیا۔
برمنگھم میں کھیلے گئے دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ کے 19 ویں میچ میں نادرن سپر چارجرز ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 83 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
سپر چارجرز کی جانب سے کپتان ہیری بروک 15 رنز بنا کر نمایاں رہے۔نکولس پورن 11، اولی روبنسن 11، ایڈم ہوز 11، عادل راشد 9، میتھیو پوٹس 7، جورڈن کلارک 7، مچل سینٹنر 6، میتھیو شارٹ 4 اور بین اسٹوکس 0 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
ریس ٹوپلے 1 رن بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔
فینکس کی جانب سے ایڈم ملنے اور ٹِم ساؤتھی نے 3، 3 جبکہ کرس ووڈ نے 2 اور بینی ہوویل نے 1 وکٹ حاصل کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔