- افغان قونصلر کی جانب سے قومی ترانے کی بے توقیری پر کے پی اسمبلی میں قرار داد جمع
- مولانا فضل الرحمن کی اسد قیصر کے ظہرانے میں شرکت
- پشاور سے قطر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، دوحا جانیوالا مسافر گرفتار
- عمران ریاض کی ضمانت کی درخواست پشاور ہائیکورٹ سے منظور
- آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، عمران خان
- راولپنڈی؛ 3 روز قبل اپنے ہی دوست کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
- عید میلاد النبیؐ کے جلوس پر بی جے پی کے غنڈوں کا حملہ
- سندھ ہائیکورٹ؛ کراچی میں انتظامیہ کا پی ٹی آئی جلسے کی اجازت سے صاف انکار
- ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟
- ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی گمشدگی : عدالت پولیس رپورٹ پر برہم، سیکریٹری دفاع سے جواب طلب
- جبران الیاس کا ریاست مخالف بیانیہ، رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات سامنے آگئے
- ڈیرہ مراد جمالی میں مزدوروں پر گرینیڈ حملہ، ایک جاں بحق پانچ شدید زخمی
- روس کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- ایجنسیوں کا شہریوں کو اغواء کرنے کا تاثر قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ رکوانے کے لیے درخواست دائر
- کنول شوذب سے سفری پابندی ہٹانے کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب
- آئینی ترامیم میں مولانا فضل الرحمان کا کردار کیا ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا، عمران خان
- کم وقت میں سب سے زیادہ غبارے پھوڑنے کا نیا ریکارڈ قائم
- منصور شاہ سینئر ترین جج ہیں ان کے سوا کوئی اور چیف جسٹس قبول نہیں، حامد خان
مصر میں 2500 سال پرانے مقبرے سے اہم دریافت
قاہرہ: دمیتٹا شہر میں تل الدیر کے ایک قدیم مصری مقبرے میں انتہائی نایاب دریافت ہوئی ہے جس میں ایک کمرے میں میت کے ساتھ قیمتی اشیا ملی ہیں۔
تل الدیر میں موجود قدیم مقبرے کی کھدائی سے درجنوں نایاب اشیا کا انکشاف ہوا۔ ماہرین آثار قدیمہ نے مٹی کی اینٹوں سے بنے کمرے دریافت کیا جن اب بھی وہ قیمتی اشیا موجود تھیں جنہیں 2,500 سال پہلے مردوں کے ساتھ دفن کیا گیا تھا۔
ان اشیا میں میت کی موت کے بعد کی زندگی میں حفاظت کے لیے مٹی کے برتن، جنازے کے تعویذ اور کیڑے کے مجسمے شامل ہیں۔ اسکے علاوہ موت کے بعد کی زندگی میں میت کی خدمت کے لیے اشباتی مجسمے، کانسی کے سکے اور مذہبی علامتوں اور دیوتاؤں جیسے آئسس، باسیٹ اور ہورس کی شکلوں والے سونے کے ورق شامل ہیں۔
یہ دریافت غیر معمولی ہے کیونکہ بہت سے قدیم مصری مقبرے فرعونوں کے زمانے سے لوٹے جا چکے ہیں۔
مصری سپریم کونسل آف نوادرات کے سکریٹری جنرل محمد اسماعیل خالد کے مطابق، صدیوں سے محفوظ یہ دریافت ہمیں قدیم مصریوں کے آخری رسومات کے بارے میں ایک بہتر بصیرت فراہم کرتی ہے اور ایک قدیم، دلکش ثقافت کے رازوں سے پردہ اٹھانے میں مدد کر سکتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔