- ای میل حملوں سے سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے کا انکشاف
- آئینی ترمیم 3 ایمپائرز کو توسیع دینے کیلیے ہے،عمران خان
- چین کی پاکستان کو انسداد دہشت گردی تعاون مشترکہ سیکیورٹی کی تجویز
- غزہ: ایک ہی روز میں مزید 48 فلسطینی شہید
- اسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیے
- بھارت؛ مشہور کمپنی کی ملازمہ کا بے تحاشا ورک لوڈ کے باعث انتقال
- کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر زخمی جماعت اسلامی کا کارکن دم توڑ گیا
- ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
- سری لنکا کے مینڈس نے سعود شکیل کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا
- لاہور؛ منشیات فروش سب انسپکٹر گرفتار، 70 کلوگرام منشیات برآمد
- امریکا کی ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزام میں نئی پابندیاں
- آزاد کشمیرمیں ٹیکس رجسٹریشن کا غلط استعمال روکنے کیلیےانکم ٹیکس رولز میں ترامیم کا فیصلہ
- کراچی؛ تھانہ سول لائن کا انویسٹی گیشن انچارج خاتون سے ہتک آمیز رویہ اپنانے پر معطل
- پی ٹی اے کا 15اکتوبر سے فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ
- پرتگال نے رونالڈو کی تصویر والا سکہ جاری کردیا
- کوئٹہ میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ
- پاک-روس معاہدے، بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- گلشن معمار میں گھر کے اندر فائرنگ سے باپ قتل بیٹا اور بہو زخمی، واقعہ کا مرکزی ملزم گرفتار
- کراچی؛ گلستان جوہر میں شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار
- قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک ہیں، 26 اکتوبر کو سینئر جج چیف جسٹس بن جائیں گے، وزیر قانون
ویرات کوہلی بھی بنگلادیش میں حسینہ واجد مظاہروں میں شریک، ویڈیو وائرل
بنگلادیش میں جاری شیخ حسینہ واجد کی حکومت کیخلاف پُرتشدد مظاہروں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بھی پہنچ گئے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بنگلہ دیش میں جاری پُر تشدد مظاہروں میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہمشکل تیزی سے وائرل ہورہے ہیں جبکہ احتجاج کے دوران نعرے بازی کررہے ہیں۔
ویرات کوہلی کے ہم شکل ایک شخص کو بنگلادیشی نوجوانوں نے کندھے پر اٹھایا ہوا ہے جبکہ اس شخص نے انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز رائل چیلنجز بنگلورو کی کیپ پہنی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں: عوامی لیگ کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی بننے والے شکیب الحسن منظر عام سے غائب
پہلی نظر میں ایسا معلوم ہوتا ہےکہ یہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ہی ہیں جو بنگلادیشی مظاہرین سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج میں شامل ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیں: بنگلا دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضٰی بھی مظاہرین سے بچ نہ سکے
بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ویڈیو 5 اگست کی ہے جب حسینہ واجد کی جانب سے مستعفی ہونے اور بھارت فرار ہونے کی خبر سامنے آئی تھی جس کے بعد بنگلادیشی عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر جشن منانے کے لیے نکل آئی تھی۔
ویڈیوکی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے جبکہ صارفین اس حوالے سے دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔