- فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکام
- سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا افراد کی عدم بازیابی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کا حکم
- پاسپورٹ پرنٹنگ کی نئی مشین کیلیے تاحال رقم جاری نہ ہوسکی، 8 لاکھ افراد پاسپورٹ ملنے کے منتظر
- "بھارت کیلئے فائنل میں گول کرنیوالا بارڈر پر پانی کی بوتلیں بیچتا تھا"
- عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی سے ملاقات، مجوزہ آئینی ترمیم پر مشاورت
- سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- آئی ایم ایف کا مختلف عدالتوں میں زیر التواء ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کرنیکا مطالبہ
- بلوچستان میں رواں سال کا ایک اور پولیو کیس رپورٹ: تعداد 13 ہوگئی
- گوادر؛ مچھلی کا غیرقانونی شکارکرنے والے ٹرالرکی فشریز اہلکاروں پرفائرنگ
- پیپلز پارٹی چاہتی ہے جو بھی آئینی ترامیم ہوں سب سیاسی جماعتوں کیساتھ مل کر ہوں، شرجیل میمن
- درختوں سے محبت کرنیوالے نے 50 سال پرانا درخت گود لے لیا
- آئینی ترمیم کے صرف ذاتی مقاصد ہیں ملک کے لئے کچھ نہیں ہو رہا، فواد چوہدری
- آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی، وزیر مملکت خزانہ
- پی ٹی آئی کے 6 گرفتار ایم این ایز کہاں ہیں؟ آئی جی اسلام آباد نے جواب جمع کرادیا
- پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں، کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
- خالصتان رہنما قتل سازش؛ امریکی عدالت نے بھارتی مشیر قومی سلامتی کو طلب کرلیا
- بی آر ٹی پشاور کے کنٹریکٹرز اور نیب کے درمیان عدالت سے باہر تصفیہ
- کراچی میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن،بہنوئی کو قتل کردیا
- سابق ایرانی صدر رفسنجانی کی بیٹی 2 سال بعد جیل سے رہا
- وزیراعلی کے پی کیخلاف اثاثہ جات کیس میں نیب کو جواب جمع کرنے کا حکم
بہت زیادہ سوچنا تکلیف دہ امر ہوسکتا ہے، تحقیق
ایمسٹر ڈیم: نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ سوچنا بہت سے منفی حالات جیسے چڑچڑاپن، مایوسی یا دیگر منفی احساسات کا باعث بن سکتا ہے۔
ماہرین کی جانب سے حال ہی میں ایک تحقیق انجام دی گئی جس میں یہ بات سامنے آئی کہ بہت زیادہ سوچنا انسان کیلئے تکلیف دہ امر ہوسکتا ہے۔
نیدرلینڈ کی ریڈباؤڈ یونیورسٹی کی طرف سے کی گئی یہ تحقیق ایسوسی ایشن کے ماہانہ جریدے سائیکولوجیکل بلیٹن میں شائع ہوئی۔
مینیجرز اور معلمین جیسے پیشے سے تعلق رکھنے والے اکثر افراد ذہنی طور پر محنت کرتے ہیں اور انہیں اکثر ذہنی طور پر چیلنج کرنے والی سرگرمیوں کا انتخاب کرنا پڑتا ہے۔
اگرچہ یہ اس بات کی نشاندہی کرسکتا ہے کہ ایسے لوگ بہت زیادہ سوچنے سے مطمئن محسوس کرتے ہوں تاہم مذکورہ بالا تحقیق اس کے برعکس نتائج ظاہر کرتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔