- جشن ولادت محسن انسانیت ﷺ
- بحر سخاوت، کانِ مروت، آیہ رحمت، شافع امت، مالک جنت، قاسم کوثر ﷺ
- امریکا میں گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا
- وزیراعلیٰ سندھ کا کابینہ ارکان کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ
- ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت آج منایا جائے گا
- کوئٹہ: کانگو وائرس سے ایک اور مریض دم توڑ گیا، دو کی حالت تشویشناک
- آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظم
- نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمت
- سندھ بار کونسل میں صوبائی بار کونسلز کی کورآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس
- کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں بزرگ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
- ایٹمی ٹیکنالوجی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مسائل کے حل کی کلید ہے، چیئرمین پی اے ای سی
- جیکب آباد؛ پولیوورکرز کے سیکیورٹی انتظامات میں غفلت پرڈی سی اور ایس ایس پی فارغ
- بلوچستان حکومت کے وزیر کی جیت کالعدم، 15 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا حکم
- کراچی سائٹ سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار
- بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
- حدت پھلوں کے رس سے غذائیت کم نہیں کرتی، تحقیق
- گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور پرتگالی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
- ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 720 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط
- صوابی میں لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں کو تربیلا ڈیم کے سامنے دھرنا
- ماہی گیروں کا 20 ستمبر کو الیکشن کا مطالبہ، تعطل پر لانچوں کی آمدورفت بند کرنے کی دھمکی
جنگل کی آگ کا دھواں سرجری والے مریضوں کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیق
نارتھ کیرولائینا: ایک نئی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ جنگل کی آگ کا دھواں نئی نئی سرجری کروانے والے مریضوں کیلئے نقصان دہ ہوسکتی ہے۔
محققین نے جریدے اینستھیزیالوجی میں رپورٹ کیا دھواں سانس لینے سے سرجری کے مریضوں پر اینستھیزیا کے اثرات پیچیدہ کرسکتا ہے جو ان کی صحت یابی میں رکاوٹ ہے۔
سینئر محقق اور چیف آف ڈیوک یونیورسٹی سکول آف کریٹیکل کیئر میڈیسن، ڈاکٹر وجے کرشنامورتی نے کہا کہ جنگل کی آگ کا دھواں صحت کے لیے اہم خطرات کا باعث بنتا ہے خاص طور پر پہلے سے موجود دل اور پھیپھڑوں کی بیماری، مُٹاپے کے شکار، شیرخوار اور چھوٹے بچوں اور دیگر کمزور لوگوں میں۔
وجے نے ایک نیوز ریلیز میں مزید کہا، “خراب ہوتے موسمی حالات سے نمائش کے وقت اینستھیسیولوجسٹس کو جنگلی آگ کے دھوئیں کے ممکنہ منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے مریضوں کی صحت سے مکمکل آگاہی کی ضرورت ہے۔.
دھواں سانس لینے سے سرجری کے مریضوں پر اینستھیزیا کے اثرات پیچیدہ کرسکتا ہے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔