- آنکھوں کو انفیکشن سے کیسے محفوظ رکھیں؟
- ورزش کے عام مغالطے
- مشروم کے طبی خواص
- 18 برس تک پڑوسی کا بِل بھرنے والا امریکی شہری
- چاکلیٹ کھانا کس خطرناک بیماری کے امکانات کو کم کر سکتا ہے؟
- یوٹیوب کی تازہ ترین تبدیلی پر صارفین سیخ پا
- الیکٹرانک سامان کی آڑ میں منشیات، اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- ایرانی ہیکرز نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کا چوری شدہ مواد بائیڈن کیمپ کو ارسال کیا، امریکا
- امریکا، چار سال میں پہلی بار شرح سود میں کمی
- زمین کی خریداری میں تاخیر منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹ، اس سی سی
- غیر ملکی قرض : 5 برس میں 88 کروڑ91 لاکھ ڈالر سود ادا کیا
- پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی کے الیکٹرک کیخلاف ایکشن کی سفارش
- سندھ طاس معاہدے میں ترمیم، بھارت نے پاکستان کونوٹس بھیج دیا
- تقسیم دشمن کا ایجنڈا، ملکر ناکام بنانا ہوگا، شہباز شریف
- آئین میں ترامیم کا معاملہ 2 ہفتے کے لیے التوا کا شکار
- فائز عیسیٰ کی چیف جسٹس FCC مجوزہ تقرری پر حکومت کو مشکل
- آئینی پیکج پر بار کونسلز کمیٹی قائم، 7 روز میں رپورٹ دیگی، وکلا کنونشن
- ای میل حملوں سے سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے کا انکشاف
- آئینی ترمیم 3 ایمپائرز کو توسیع دینے کیلیے ہے،عمران خان
- چین کی پاکستان کو انسداد دہشت گردی تعاون مشترکہ سیکیورٹی کی تجویز
ناروے کپ میں دوسری پوزیشن پر میئر کراچی کا قومی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
ناروے میں منعقدہ یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن پانے والی یوتھ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے مئیر کراچی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
اس موقع پر مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے تسلسل برقرار رکھنے کی امید ظاہر کی اور کے ایم سی کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے بطور حوصلہ افزائی 10 لاکھ روپے انعام کا بھی اعلان کیا۔
میئر کراچی نے کہا کہ دنیا کی بہتریں ٹیموں کی موجودگی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنا قابل تحسین ہے، ٹیم نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام بلند کیا، امید ہے کہ مستقبل میں پاکستان کو فٹبال کے اچھے کھلاڑی میسیر آئیں گے۔
مزید پڑھیں: جیتا میچ ڈرا کردیا! سوشل میڈیا پر بھارتی فینز چراغ پَا
مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ کے ایم سی فٹبال ٹیم کی تشکیل نو کرکے اس کی کارکردگی کو بہتر بنایا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔