- سپریم کورٹ، پی ٹی آئی نے پروسیجر کمیٹی کے اقدامات چیلنج کردیے
- فیصلے کے باوجود مجوزہ آئینی ترمیم پر غیر یقینی صورتحال برقرار
- اسرائیل کے جنوبی بیروت پر رات گئے حملے، ہدف حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ تھے
- ایران پر ممکنہ حملہ، اسرائیل سے مشاورت جاری، پینٹاگون
- پاکستان کی موجودہ پالیسیاں آئی ایم ایف پروگرام آخری بنا سکتی ہیں، نیتھن پورٹر
- ’’بعد از خدا بزرگ تُوئی قصّہ مختصر!‘‘
- شافع محشر ﷺ کی شفاعت کا حق دار کون ۔۔۔۔ !
- اللہ نے طاقت دی تو فلسطین جاکر اسے آزاد کرائیں گے، ایم کیو ایم رہنما
- سویڈن کی وزیرخارجہ پر پارلیمنٹ میں اسرائیل کی حمایت کے الزام میں ٹماٹروں کی برسات
- پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
- اطالوی ثقافت اور زبان کو اجاگر کرنے کیلیے تقریب کا انعقاد
- لبنان میں حزب اللہ کیلئے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں چھوڑیں گے، اسرائیلی آرمی چیف
- خلیجی ریاستوں کی ایران کو اسرائیل سے تنازع میں غیرجانبدار رہنے کی یقین دہانی
- ایک روز میں 17 اسرائیلی فوجی مار ڈالے، حزب اللہ کا دعویٰ
- پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد،راولپنڈی میں اسکولز اور میٹرو بس سروس بند رہے گی
- اسرائیل کا لبنان میں مزید ایک فوجی ہلاکت کا اعتراف
- کراچی: سخی حسن قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ، دو ڈاکو گرفتار
- احتجاج کیوں ملتوی کریں؟ پہلے کون آیا ہوا تھا جو ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا، علی محمد خان
- دو دن ہی کیوں نہ لگیں ڈی چوک پر لازمی پہنچنا ہے، عمران خان کی وزیراعلی کے پی کو ہدایت
- خضدار میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک
ٹک ٹاک اسٹار طوطے نے اشیاء کی شناخت کا ریکارڈ بنا دیا
فلوریڈا: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک سے شہرت پانے والے طوطے نے تین منٹوں میں 12 اشیاء کو شناخت کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔
فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی جوڑی ڈالٹن اور وکٹوریا میسن کے چار سالہ افریقی گرے طوطے اپولو نے ایک کیڑے، کتاب اور جرابوں سمیت اشیاء کو نام سے پہچان کر ریکارڈ بنایا۔
جوڑی کا کہنا تھا کہ اپولو کی تربیت آئرین پیپربرگ کے طے کردہ طریقوں سے متاثر ہو کر کی گئی۔
آئرین پیپربرگ ایک جانوروں کی نفسیات دان ہیں جنہوں نے ایلکس نامی طوطے کے ساتھ تحقیق میں 30 برس صرف کیے ہیں۔
ریکارڈ سے پہلے بھی اپولو ایک سوشل میڈیا اسٹار ہے جس کے ٹک ٹاک پر 28 لاکھ جبکہ یوٹیوب پر 13 لاکھ 70 ہزار فالوورز ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔