- کراچی میں فینسی نمبر پلیٹ اور سیاہ شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم
- لاہور، پولیس اہلکاروں کے قتل اور درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار
- پارلیمان کے تقدس کیلئے ضروری ہے ملکی و عوامی مفاد میں قانون سازی ہو، وزیراعظم
- پنجاب کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کیلیے اقدامات کا فیصلہ
- وفاقی پولیس سیکیورٹی کے نام پر شہریوں کوتنگ کرنے لگی
- کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
- سندھ حکومت نے پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے کی منظوری دے دی
- ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ میں آئینی عدالت قائم کی جائے گی، اسحاق ڈار کی تصدیق
- موسلا دھار بارش کے بعد تاج محل کی چھت ٹپکنے لگ گئی
- سندھ کابینہ نے مفت برتھ سرٹیفکیٹ فراہم کرنے کی منظوری دیدی
- آئینی ترمیم، حکومت اور پی ٹی آئی وفود کی فضل الرحمان سے ملاقات
- پشاور: انسداد دہشت گردی عدالتوں کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں، پراسیکیوٹرز کو مراسلہ
- کراچی کی صورتحال عوام میں نفرت کو جنم دے رہی ہے، چیمبر آف کامرس
- سندھ میں سرکاری ملازمین کیلیے نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کی منظوری
- شمالی کوریا: یورینیم افزودگی کی خفیہ تنصیب کی نایاب تصویر جاری
- کورنگی پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
- ایشن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل
- آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب
- ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کو ہدف بنالیا
- آئینی ادارہ ہیں کوئی دھمکی قبول نہیں، الیکشن کمیشن ذرائع کا سپریم عدالت کی وضاحت پر ردعمل
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، سیلابی ریلے میں دو بچیاں بہہ کر جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ رات سے بارش جاری ہے، گلستان کے علاقے میں دو بچیاں سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہو گئیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان مختلف اضلاع میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج صوبے کے دس اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ میں 21 خضدارمیں 3 اور لسبیلہ میں ایک ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کی کلی ملک دین محمد سیگی میں موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی رہی اور سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے 2 بچیاں جان بحق ہوگئیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ جمعہ کو نوکنڈی میں سب سے زیادہ گرمی پڑی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔
دالبندین میں 42 جبکہ کوئٹہ میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلا ع میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان ہے۔
ماہرین موسمیات نے قلات، خضدار، موسیٰ خیل، قلعہ سیف اللہ، لورا لائی، بولان،نصیر آباد،جعفر آباد،ڈیرہ بگٹی اور بارکھان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔